سندھ کابینہ نے صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ لینے کی ذمہ داری انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) سکھر کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا، جس […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جولائی 2024 تا جولائی 2025 برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ انتہائی خوش آئند ہے، صرف ایک ماہ میں برآمدات […]
پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھادی گئی ہیں، جس کے بعد نجی اور سرکاری اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اسکولوں میں […]
پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کردی۔ اگرچہ کرکٹ آسٹریلیا نے مجوزہ فارمولے کی مشروط حمایت کی ہے لیکن وہ بھی مکمل طور پر متفق نظر نہیں آ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ […]
بھارت کا کھیل سے کھلواڑ کا سلسلہ جاری ہے، بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ایشیا ہاکی کپ سے پاکستان کو باہر کرکے بنگلہ دیش کو شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر راجگیر میں 29 اگست سے 7 ستمبر تک ایشیا ہاکی کپ شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے […]
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے صدر اور سی ای او جہانزیب خان نے جمعرات کو اسلام آباد میں منعقدہ جی ایس ایم اے ڈیجیٹل نیشن سمٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کا اعتماد، مضبوط سیکیورٹی، اور جدت پر مبنی پراڈکٹ ڈیزائن ڈیجیٹل مالیاتی شمولیت کے لیے اہم ہے۔ اسلام آباد میں جی […]
راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کیس میں اہم پشرفت سامنے آئی ہے۔ قتل کا حکم دینے والے جرگے کے سربراہ عصمت اللہ نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جرگے کے حکم پر تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالوجی میں سدرہ عرب […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کا طریقہ کار وضع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی جانب سے جعلی یا فلائنگ انوائسز کے ذریعے ٹیکس چوری کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کے لیے تاجروں اور صنعت […]
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کردیا ہے جبکہ اپوزیشن نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ قومی اسمبلی […]
وفاقی حکومت نے 3 مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے فاقی وزیر عبد العلیم خان نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔ عبدالعلیم خان نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3 سال […]