دنیا کی مقبول ترین اے آئی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ آج ایک بڑے ایونٹ کے ذریعے ممکنہ طور پر اپنی اگلی جنریشن ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ یہ ایونٹ پاکستانی وقت کے مطابق ’رات 10 بجے‘ شروع ہوگا اور اوپن اے آئی کے ’یوٹیوب چینل‘ پر براہ راست نشر […]
کراچی کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں واقع کپڑوں کی فیکٹری میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تین عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی شدت کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیاں آگ […]
گھر کے روزمرہ کاموں کی مصروفیت میں اکثر ہم جرابوں کو صحیح طریقے سے دھونا نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن سائنسدان خبردار کر رہے ہیں کہ صرف بدبو یا داغ ہی نہیں، بلکہ جرابوں کی صفائی میں غفلت خطرناک بیکٹیریا، فنگس اور جلدی انفیکشن کا باعث بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لیسٹر کی ماہرِ […]
اسرائیل کے خلاف جنگ کے دوران فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس ایک خفیہ نقد ادائیگی کے نظام کو جاری رکھنے میں کامیاب رہی، جس کے ذریعے 30 ہزار سول سرونٹس کی تنخواہیں ادا کی جا رہی ہیں جن کی کل مالیت 7 ملین ڈالر (5.3 ملین پاؤنڈ) ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک وکلا کی تنظیم انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) خیبرپختونخوا میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں، صدر آئی ایل ایف قاضی انور اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسفزئی ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہو گئے ہیں۔ دونوں شخصیات کے درمیان ہونے والی تلخ گفتگو […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے کل 27 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، جن میں معروف شاعر حبیب جالب کی بیٹی بھی شامل ہیں۔ الیکشن […]
ایک 28 سال کی خاتون بیوٹی پارلرابرو بنوانے گئی تھی لیکن جگر فیل کروا کے آگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر ادیتی جھمیجا نے محلے کے بیوٹی پارلرز میں ابرو تھریڈنگ کے دوران ناقص صفائی کی وجہ سے جگر کی بیماری، خاص طور پر ہیپاٹائٹس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر دوسرے دن یہ دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ اُن کی حکومت کو ممالک پر لگائے نئے ٹیرف یعنی درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکسوں کی مد میں ریکارڈ آمدنی ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ ’ہمارے پاس بے حد پیسہ آ رہا ہے، جتنا اس ملک نے پہلے […]
امریکہ اور یورپ کی بھارت پر تنقید درست ثابت ہوئی، مودی سرکار روس کو جنگی سامان بیچ کر یوکرین کی بربادی سے منافع کمانے میں مصروف ہے۔ یوکرین پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے روسی ڈرونز میں بھارتی پرزے استعمال ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر یوکرینی حکام کی جانب سے بھارتی […]
دنیا بھر میں چڑیا گھر جانوروں کی حفاظت، تعلیم اور تحقیق کا مرکز سمجھے جاتے ہیں، لیکن ڈنمارک کے آلبرگ چڑیا گھر نے حال ہی میں ایک ایسی اپیل کی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ چڑیا گھر نے ایک فیس بک پوسٹ میں عوام سے گزارش کی کہ اگر ان کے پاس […]