بلیو وہیلز کی پراسرار خاموشی پر سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ دنیا بھر کے محققین نے اس سمندری مخلوق کی آوازوں میں کمی محسوس کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیرِ سمندر ہیڈروفونز کا استعمال کرتے ہوئے آبی مخلوق کی آوازوں […]
وزارت اوورسیز پاکستانیز کی دستاویزات نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت 61 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 406 پاکستانی قید ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 14 پاکستانی سفارت خانوں نے قیدیوں کا مکمل ڈیٹا تاحال فراہم نہیں کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق وہ ممالک جنہوں نے ڈیٹا فراہم کیا، ان میں سر فہرست سعودی […]
دنیا بھر میں جدید انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ، اٹلی اور چین نے حالیہ دنوں میں اپنے انجینئرنگ منصوبوں کے ذریعے عالمی سطح پر ایک نئی پیش رفت کی ہے۔ دونوں ممالک کی طرف سے جاری منصوبے نہ صرف سائنسی اور تکنیکی ترقی کی مثال ہیں بلکہ یہ دنیا کے سب سے طویل اور بلند […]
پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک اسٹار، ریپر، گلوکار اور موسیقار مسٹر سڈ ریپر نے حال ہی میں معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ اسٹیج پر پیش آنے والے تلخ تجربات کا انکشاف کیا ہے۔ مشہور ڈیجیٹل انفلوئنسرسڈ ریپر جن کے ٹک ٹاک پر 14.1 ملین فالورز ہیں، نہ صرف ایک باصلاحیت ریپر اور گلوکار ہیں […]
آج کے دور میں جہاں کام کا دباؤ، مالی مشکلات جیسی چیزیں انسانوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، وہاں ایک خیال کیا جاتا ہے کہ ایک سادہ پسیفائر (چوسنی) ان مسائل کا حل ثابت ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں بالغوں کے لیے پسیفائرز کی مقبولیت نے ایک نئے […]
پاکستان میں گزشتہ برس کم از کم 405 خواتین کو نام نہاد ”غیرت“ کے نام پر قتل کیا گیا، جن میں بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں بانو بی بی کا قتل بھی شامل ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی رپورٹ کے مطابق ان واقعات کا دائرہ صرف دیہی یا غریب […]
سوات کے علاقے مینگورہ میں واقع زمرد کی کان میں پیش آنے والے حادثے کے بعد پھنسے ہوئے چار مزدوروں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن مسلسل سات گھنٹے تک جاری رہا، جس میں تمام متعلقہ اداروں نے بھرپور حصہ لیا۔ حادثہ اُس وقت پیش […]
اٹلی کی سیاسی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ کے ارکانِ پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا۔ رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران پارٹی کے ارکان نے کہا کہ آج ہم یہ پرچم نہیں لہرا رہے کیونکہ آپ ہم سے چھین لیں گے۔ […]
سینئر پاکستانی اداکارہ اور خوبصورتی کی پہچان عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ان کے حالیہ تبصرے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”میری شادی خطرے میں ہے“، کے بعد سوشل میڈیا پر ہمدردی کے پیغامات اور حتیٰ کہ شادی کے رشتوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے نے حال ہی میں اپنے […]
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کا نام لئے بنا اسے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی روس کے خلاف جاری یوکرین جنگ میں ”پیوٹن کی خونخوار جنگی مشین“ کو تیل کی خریداری کے ذریعے مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے […]