مستونگ میں دہشتگردوں کے حملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بھارتی پراکسی تنظیم ”فتنہ الہندوستان“ کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت 3 جوان شہید ہوگئے ہیں جبکہ آپریشن کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

امریکا: جارجیا میں فوجی اڈے پر فائرنگ، 5 اہلکار زخمی

امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ میں ملٹری بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی ہو گئے جب کہ شوٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آرمی بیس کو شدید حفاظتی اقدامات کے تحت لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ بیس ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 5 […]

سوات: مینگورہ میں زمرد کی کان بیٹھ گئی، 4 مزدور ملبے تلے دب گئے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے شاہدرہ وتکے میں زمرد کی کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 4 مزدور ملبے تلے دب گئے ہیں۔ مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں تاکہ ان افراد کو جلد از جلد محفوظ مقام تک پہنچایا جا سکے۔ ڈی ایس […]

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ماہ اگست میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی […]

کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ کے مطابق ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے اور شگر میں اچانک سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں […]

بیوی نے ویڈیو دیکھ کر شوہر کے کان میں کیڑے مار دوا ڈال کر مار ڈالا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے یوٹیوب ویڈیو دیکھنے کے بعد شوہر کے کان میں کیڑے مار دوا ڈال کر موت کی نیند سلا دیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق 45 سالہ سمپت، جو ایک مقامی لائبریری میں خاکروب کے طور پر کام کرتا تھا، کو اس کی بیوی رما دیوی […]

کیا بھارتی ٹیم کو ون ڈے کا نیا کپتان ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹر نے نام بتا دیا

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز شبمن گل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن سکتے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق بھارتی ٹیم نے شبمن گل کی کپتانی میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں […]

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی طرف سے حاضری کی پابندی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی طرف سے حاضری کی پابندی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ تمام وزارتوں اور وفاقی محکموں میں ملازمین اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے دفاتر میں سر کاری ملازمین کی حاضری میں اوقات کار کی پابندی […]

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرکو حادثہ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 وزرا سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق گھانا کے جنوبی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں گھانا کے وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں […]

ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں کپتان شائے ہوپ کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں جیول اینڈریو، جے دیا بلیڈز، کیاسی کارٹی، روسٹن چیز، میتھیو فورڈ، جسٹن گریوز، عامر جانگو، شمار جوزف، برینڈن کنگ، ایون […]