والد کو کیوں بلایا؟ دیور نے بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں والد کو گھر بلانے پر دیور نے بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے نالی چک میں پیش آیا جہاں جبار خان نامی شخص نے […]

پنجاب میں سیلابی صورتحال: کئی دیہات زیر آب، دریا کے ریلے نے تباہی مچادی

برسات کے بعد پنجاب کے کئی دیہات میں سیلابی صورتحال ہے۔ لیہ ،کروڑ لعل عیسن اور کوٹ سلطان کے کئی دیہات پانی میں گِھر گئے۔ جہلم کے دیہات میں بھی ریلے بہنے لگے۔ پنڈدادن خان، سوہاوہ سمیت کئی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ شکر گڑھ کے نالہ بیئں کا بہاؤ تیزی سے بڑھنے لگا۔ برسات کے […]

گلگت میں جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان میں خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ ترجمان جی بی حکومت کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے تعاون سے ریسکیو عمل جاری ہے، تاہم خراب موسم کی وجہ سے آپریشن میں تعطل آ رہا ہے۔ جرمن اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والی اور […]

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

حکومت پاکستان نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی اے ایم) کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100 ٹن پر مشتمل 2 کارگو طیاروں کے ذریعے امداد بھجوائے گا۔ این ڈی ایم اے کی […]

گوجرانوالہ کا جوڑا کراچی میں قتل، 2 روز بعد گتھی سلجھ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن چائنا پورٹ کے قریب لڑکا اور لڑکی کی لاشیں ملنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ساجد نامی لڑکے نے بیس جولائی کو اسلام قبول کیا تھا اور اسی روز ثناء سے کورٹ میرج کی تھی۔ آج نیوز نے ساجد اور ثناء کا نکاح نامہ حاصل کر لیا ہے۔ کراچی بوٹ بیسن […]

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، فسلطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ستمبر میں ہونے والے جنرل اسمبلی اجلاس میں کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]

نہرو نے بھارتی قوم کی آزادی پر سمجھوتا کیا، مودی اپنے ہی رہنماؤں پر برس پڑا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں اپنے خطاب میں ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے اور دعویٰ کیا کہ بھارت نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی میں مکمل آزادی دی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کی حکومت اور فوج کی کارکردگی پر شدید سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مودی نے […]

الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے، جہاں پولنگ 18 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر اور رکن قومی اسمبلی احمد […]

عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی […]

امریکی صدر جب جب جنگ رکوانے کی بات کرتے ہیں تو مودی کا زخم تازہ ہوجاتا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جنگ میں بھارت کو تاریخی شکست دی، جنگ میں فتح کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، فوج نے دلیری اور مہارت سے دشمن کا مقابلہ کیا، امریکی صدر جب جب پاک بھارت جنگ رکوانے سے متعلق بیان دیتے ہیں تو مودی کے […]