سانحہ سوات انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کے معاملے پر محکمہ داخلہ نے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ سوات انکوائری رپورٹ میں سفارشات پر من وعن عمل در آمد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا […]
لاہور میں جرائم پر قابو پانے کے لیے بنائے گئے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں کو بریک نہ لگ سکی، 3 ماہ پہلے بنائے گئے سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سی سی ڈی نے 22 اپریل سے 27 جولائی تک 85 کے قریب مبینہ […]
محکمہ بلدیات پنجاب میں 9 کروڑ 45 لاکھ کا غبن سامنے آیا ہے، جس کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی مالی سال 2019 اور 2020 آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے کے اخراجات کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سولڈ ویسٹ […]
کشمور میں پولیس اور رینجرز نے گیھلپور کے علاقے میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران مشترکہ کارروائی میں تین مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ کشمور پولیس اور رینجرز نے گیھلپور کے علاقے میں مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے […]
لیجنڈری اداکارہ، گلوکارہ اور مزاح نگار بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں خواتین کو خودمختاری اور خود اعتمادی کا پیغام دے دیا! اپنی نئی انسٹاگرام ویڈیو میں انہوں نے پرانے کلاسیکی گانوں پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوئے خوبصورت گفتگو کی۔ بشریٰ انصاری نے پرانی روایتوں اور گانوں کی جھلک دکھا کر […]
مشرقی کانگو کے قصبے کومانڈا میں علیحدگی پسند مسلح گروہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورس (ADF) کے ارکان نے ایک کیتھولک چرچ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 21 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد مکانات اور دکانیں نذر آتش کر دی گئیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الائیڈ ڈیموکریٹک […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں سیلابی پانی کچے علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث متعدد بستیاں زیرِ آب آ گئیں اور کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ گھروں میں پانی داخل ہونے سے متاثرہ افراد کا […]
پاکستان نے تعلیم کے میدان میں دنیا میں نئئ تاریخ رقم کرلی، انٹرنیشنل بایولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈ میں اپنی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر ایک نئی مثال قائم کرلی۔ ترجمان ایٹمک انرجی کے مطابق عبدالرافع پراچہ نے 35ویں […]
ریگستانی علاقوں میں اونٹ کو ہمیشہ ایک نہایت منفرد اور کارآمد جانور کے طور پر جانا گیا ہے۔ ”صحراؤں کا جہاز“ کہلانے والا اونٹ اپنی برداشت، منفرد چال، اور سخت ترین حالات میں زندہ رہنے کی صلاحیت کے باعث ہمیشہ سے انسان اور سائنس دانوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق […]
راولپنڈی میں مبینہ طور پر جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے نکاح کی دستاویزات اور سسر کا بیان سامنے آگیا۔ جرگے کے فیصلے پر قتل ہونے والی سدرہ کے دوسرے شوہرعثمان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پرخاتون کے […]