ارجنٹینا میں ایک شہری کی برہنہ تصویر بنانے پر عدالت نے گوگل کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ارجنٹینا کی ایک عدالت نے گوکل کو ایک شہری (جو پیشے کے اعتبار سے ایک پولیس افسر ہے) کو تقریباً 12 ہزار 500 امریکی ڈالرز ہرجانہ دینے کا حکم دیا۔ رپورٹ کے مطابق سڑکوں پر […]
سانحہ سوات سے متعلق انکوائری رپورٹ میں محکمہ پولیس کی سنگین غفلتوں اور لاپروائی کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 جون کو واقعہ کے روز ہوٹل کے قریب پولیس کی گاڑی موجود تھی، لیکن دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود پولیس نے سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکا۔ ذرائع کے مطابق […]
مریخ پر درختوں کی موجودگی کے حوالے سے خلائی تحقیقات کے ادارے ناسا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق ناسا کی جانب سے جاری کردہ ایک غیرمعمولی تصویر نے مریخ کے متعلق عوام کے ذہنوں میں ایک سوال کھڑا کردیا۔ وائرل تصویر میں دکھایا گیا کہ مریخ کے شمالی قطب پر موجود ہلکے […]
اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنان کے خلاف احتجاجی مقدمات کی سماعتوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کئی اہم فیصلے اور قانونی موڑ دیکھنے کو ملے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں احتجاجی مقدمات نمبر 976 اور 977 میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے پی ٹی […]
مستقبل کی جنگوں میں خودکار چھوٹے آبدوزیں، اے آئی روبوٹس اور جاسوس لال بیگوں کے استعمال کی تیاری میں ایک ملک کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ روئٹرز کے مطابق جرمنی کی دفاعی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ’ہیلسنگ‘ (Helsing) اس تبدیلی کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔ کمپنی کے شریک بانی گنڈبرٹ شرف Gundbert Scherf کے مطابق، […]
پاک بھارت سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بھارت میں ٹیم بھیجنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سرکلر جاری کیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق مشاورت کے بغیر بھارت میں کھیلنے کیلئے کوئی ٹیم نہیں جائے گی۔ سرکلر کے مطابق […]
سکھر کے نواحی علاقے فقیرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا، جب ملزم رزاق چاچڑ نے 30 سالہ بہن رضیہ پر پے در پے خنجر کے وار کیے۔ زخمی […]
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے اپنے خفیہ ونگ (آمان) کے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے عربی زبان اور اسلام کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے۔ یہ فیصلہ 7 اکتوبر 2023 کے انٹیلیجنس ناکامی کے بعد کیا گیا ہے تاکہ آئندہ ایسی کمزوریوں سے بچا جا سکے۔ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے، جب اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے ساتھ روا رکھے گئے غیر پیشہ ورانہ رویے کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے سینئر شخصیات جیسے شازیہ منظور، جگن کاظم اور یاسر نواز پر سنگین الزامات عائد کیے۔ ان انکشافات کے بعد، میزبان اور اداکارہ جگن […]
پاکستان میں بھارت کی سربراہی میں دہشت گردی پھیلانے والی تنظیم ”فتنہ الخوارج“ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ڈرون کے ذریعے کیے گئے حملے کو دکھایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈرون حملے بھارت کی مالی معاونت اور افغان سرزمین کے استعمال سے کیے جا رہے ہیں، جن […]