قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میں بنگلادیش کو باآسانی 74 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تاہم سیریز بنگال ٹائیگر نے 1-2 سے اپنے نام کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم […]

مشہور ہدایتکار نے کرشمہ کپور کی ازدواجی زندگی کا راز کھول دیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی فلمی زندگی نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ بزنس مین اور مشہور پولو کھلاڑی سنجے کپور 12 جون کو لندن میں پولو میچ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ ان کی موت کے بعد کرشمہ […]

زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنا کینسر کے خطرے کو دعوت دیتا ہے، تحقیق

آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ٹیکنالوجی اور جدید مشینوں نے ہماری زندگی کو بے حد آسان بنا دیا ہے، وہیں ان سہولتوں نے انسانوں میں سستی اور غیر سرگرم زندگی کا عادی بنادیا ہے۔ خاص طور پر دفتری ملازمین اور گھریلو خواتین اپنا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنے لگے ہیں، جس کے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرکاری دورہ چین: علاقائی و عالمی سیاسی منظرنامے کی تبدیلی، سی پیک کے تحت رابطہ کاری کے اقدامات پر غور

چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) نے عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری کی مضبوطی کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے […]

عمارہ چوہدری کا کراچی میں تنہا رہنے کا خوفناک تجربہ

پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہنے کے تجربے سے جڑے ایک تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کیا۔ حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں بڑے شہروں خصوصا کراچی میں کئی لڑکے لڑکیاں تنہا رہتے ہیں جو یا کام کے سلسلے میں یا تعلیم […]

’حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں‘، وزیراعظم کی ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں اور اس سلسلے میں ہر ممکنہ قانونی اور سفارتی مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق ڈاکٹر شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی، جس میں […]

اس ہفتے عالمی منظر نامے کو پیش کرتی کچھ دلچسپ تصاویر

دنیا لمحہ بہ لمحہ بدل رہی ہے، اور ہر دن اپنے ساتھ کچھ ایسی تصویری کہانیاں لاتا ہے جو نہ صرف لمحے کو قید کرتی ہیں بلکہ وقت کا ایک مستقل حوالہ بھی بن جاتی ہیں۔ اس بلاگ میں ہم نے اس ہفتے کے دوران پیش آنے والے عالمی واقعات، جذباتی لمحات، اور منفرد مناظر […]

ساڑھے 3 ارب کی کرپشن کے بدلے تقریباً ڈیڑھ ارب واپسی: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب نے بڑی پلی بارگین منظور کر لی

کوہستان میں اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے اسکینڈل میں نیب نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق پلی بارگین کے تحت ملزم ایک ارب 45 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے پر رضامند ہوا ہے، جس کی منظوری […]

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کو چلتی کار پر ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

معروف بھارتی کانٹینٹ کریئٹر 24 سالہ نازمین سلدے کو نوی ممبئی کے علاقے کھرگھر میں چلتی گاڑی کی چھت پر ڈانس کرنے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرپولیس نے ایف آئی آردرج کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق درج ایف آئی آرمیں متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ویڈیو میں نازمین […]

وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر کراچی میں پارکنگ فیس پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے کراچی میں پارکنگ فیس کے مکمل خاتمے کا فیصلہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے 25 ٹاؤنز میں جاری پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی درخواست پر اس فیصلے کو عوامی مفاد میں […]