اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں آئین و قانون کی بحالی، منصفانہ انتخابات اور عام آدمی کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئی سیاسی تحریک کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا […]
بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر مرد و خاتون کے قتل کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان کو ایک ویڈیو بیان جاری کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ گل جان نے ویڈیو بیان میں قتل کو بلوچی رسم و […]
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی مشترکہ فلم ’عبیر گلال‘ پر بھارت میں عائد پابندی کے بعد وانی کپور نے پہلی بارخاموشی توڑتے ہوئے اپنی رائے دے دی۔ فلم کی ریلیز پر عائد پابندی پاک بھارت کشیدگی کی شدت میں اضافے کے باعث بھارت کی جانب سے لگائی گئی، جس […]
ایئر انڈیا کے افسوسناک حادثے کے بعد برطانیہ میں متاثرہ خاندانوں کو ان کے پیاروں کی لاشیں غلط شناخت کے ساتھ واپس بھیجے جانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ اس سنگین غلطی نے لواحقین کے غم کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ ایسے واقعات جہاں لاشیں یا تو کسی اور کی تھیں یا ایک تابوت میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم جلد پاکستان آنے والے ہیں، اس بات کی تصدیق پارٹی رہنماؤں اور عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کر دی ہے۔ دونوں بیٹے اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آ رہے ہیں اور اس ملاقات کو یقینی بنانے […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران کے خلاف جاری نیب انکوائری کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمیشن کی جانب سے دائر کردہ درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ نیب امتحانات سے متعلق انکوائری کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب […]
بغیر اجازت احتجاج کے مقدمے میں پہلا عدالتی فیصلہ سامنے آگیا ہے، جہاں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 12 کارکنان کو چھ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی ہے، جبکہ ایک کارکن کو بری کر دیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ 26 نومبر کو اسلام آباد میں […]
سوشل میڈیا کا مشہور جوڑا ربیکا خان اور حسین ترین حال ہی منگنی اور نکاح کی پرمسرت تقریب کے بعد پہلی بارایک ساتھ عمرہ ادا کر رہا ہے۔ یہ جوڑا اپنی عمرہ کے سفر کے اہم لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تھا تاکہ اپنی خوشیوں کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرسکیں۔ ایک […]
پاکستان کی فارماسیوٹیکل صنعت نے مالی سال 2024-25 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 34 فیصد اضافے کے ساتھ 45 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں، جو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس شعبے میں سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔ اس طرح دوا ساز صنعت پاکستان کی تیز ترین ترقی کرنے والی […]
کولمبیا یونیورسٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے ایک معاہدے کے تحت 200 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ تصفیہ اس الزام کے بعد کیا گیا کہ یونیورسٹی نے اپنے یہودی طلبہ کو درپیش خطرات کے خلاف مناسب اقدامات نہیں کیے۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق یہ رقم […]