پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں نیشنل بینک سے متعلق آڈٹ رپورٹس اور مالی بے ضابطگیوں کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جس پر اراکین کمیٹی اور چیئرمین جنید اکبر نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ ایف آئی اے کی انکوائری کا سامنا […]
آج کے جدت پسند دورمیں فیشن صرف خواتین تک محدود ہو کر نہیں رہ گیا ہے بلکہ اس دور میں مرد بھی پیچھے نہیں ریے ہیں اب ہیئر اسٹائل کو ہی لے لیجیے مرد بھی اپنے ہیئر اسٹائل کو لے کر خاصے باخبر اور حساس ہو چکے ہیں۔ ماضی میں مردایک ہی ہیئر اسٹائلبرسوں تک […]
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں سے نمٹنے کے لیے پیٹرولیم لیوی میں تین سے دس روپے فی لیٹر تک اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت […]
دنیا میں روزانہ کئی افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہوتے ہیں، اور خاص طور پر چھوٹے بچے اگر دل کے کسی عارضے میں مبتلا ہوں تو ان کے لیے عطیہ کردہ دل کا ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن حال ہی میں امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی کے سرجنز […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر روسٹن چیز نے شاندار کارکردگی کے باعث کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ روسٹن چیز نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 60 رنز کی شاندار […]
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو نے مویشیوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو زرعی آمدنی کے ٹیکس کے دائرے سے مکمل طور پر نکالنے کی ترمیمی تجویز متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ پنجاب زرعی آمدنی ٹیکس (ترمیمی) بل 2025 جمعہ کے روز اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا۔ بل کے تحت […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر طویل عرصے کی روپوشی کے بعد اپنے والد میاں محمد اظہر کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ حماد اظہر 9 مئی کے مقدمات کے باعث کئی ماہ سے مفرور تھے، تاہم والد کے انتقال پر وہ منظر عام پر آ گئے […]
چہرے کی سوجن ایک ایسی چیز ہے جس کا سامنا ہم میں سے تقریباً سب کو کبھی نہ کبھی ہوتا ہے۔ چہرے کی سوجن کے ساتھ جاگنا خاص طور پر ان دنوں میں پریشان کن ہو سکتا ہے جب آپ خود کو بہترین محسوس کرنا اور دکھانا چاہتے ہوں۔ خوشخبری یہ ہے کہ اس کا […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے گیس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرض کو ختم کرنے کے لیے مکمل اور قابل عمل منصوبہ طلب کر لیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 2800 ارب روپے کی خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے، جس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائی اور قیادت سنبھالنے کے حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہے، کیونکہ ان کے خلاف ابھی بھی پانچ سے چھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا […]