اٹلی میں ہونے والی جی ٹی 4 یورپین سیریز کے دوران بھارت کے معروف اداکار اور ریسنگ کے شوقین اجیت کمار کی کار ایک حادثے کا شکار ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میزانو (Misano) ریسنگ ٹریک پر اُس وقت پیش آیا جب اجیت دوسری راؤنڈ کی ریس میں حصہ لے رہے تھے۔ […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اور نسبتاً طاقتور اسپیل آج سے شروع ہو رہا ہے، جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے شدید موسمی صورتحال اور ممکنہ سیلاب کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے […]
صدیوں سے سونا بھارت میں دولت، عزت اور ثقافتی فخر کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن اب بھارتی اشرافیہ خاموشی سے اس روایت سے منہ موڑ رہے ہیں۔ نئی رپورٹوں کے مطابق، بھارت کے مالدار خاندان اور سرمایہ دار سونے سے منہ موڑ کر اپنی دولت کرپٹو کرنسیوں، خاص طور پر بٹ کوائن، میں […]
سوشل میڈیا میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ’اسٹیٹس‘ میں بھی لوگوں کو پریشان کرنے تیاری شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اپنی مقبول ترین میسجنگ ایپ پر مزید آمدنی کے مواقع پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے، کیونکہ اس کا تازہ ترین اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ دو طویل متوقع فیچرز اسٹیٹس ایڈز (Status […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اپنے پیش رو باراک اوباما کو نشانے پر لے لیا ہے۔ چند روز قبل اپنی انتظامیہ کی جانب سے اوباما پر 2016 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگانے کے بعد، ٹرمپ نے اب ایک مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایف […]
ہلدی کو ”گولڈن مسالا“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہماری ثقافت میں اہمیت رکھتی ہے۔ ہلدی نہ صرف ہمارے کھانوں کی لذت اور رنگ کی کوالٹی بڑھاتی ہے بلکہ اسے شادیوں میں خوشی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہلدی کو ہر بیماری کا علاج سمجھا جاتا […]
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو شام کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وہاں موجود افراد کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انتباہ شام کے جنوبی صوبے السویدہ میں سیکیورٹی صورت حال بگڑنے اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے بعد جاری کیا گیا۔ امریکی سفارتخانے کی جانب […]
موبائل کا استعمال نہ صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی اس کے بغیر رہنا گوارا نہیں کرتے، ایک حالیہ رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئیں جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں میں زیادہ موبائل مرد استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس […]
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ اور کارآمد فیچر شامل کیا جا رہا ہے جس کا مقصد صارفین کے لیے گفتگو کو زیادہ منظم اور سہل بنانا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ اب صارفین کو میسجز پر تھریڈ فارمیٹ میں ریپلائی کرنے کی سہولت دے گا، […]
شادی کا شوق کراچی کے شہری کو ڈاکوؤں کے نرغے میں لے گیا، ڈاکوؤں نے شہری کو ہنی ٹریپ کر کے گھوٹکی بلایا اور اغوا کرلیا۔ شادی کے لیے رشتہ تلاش کرنے والا ایک شہری کراچی سے گھوٹکی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں پھنس گیا۔ متاثرہ شہری نے فیس بک پر رشتہ کی […]