بھارتی کھلاڑیوں کا لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان کیساتھ کھیلنے سے انکار، شیری رحمان کا شدید ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی جانب سے لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹرز نے نریندر مودی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کھیل جیسے عالمی امن اور بھائی چارے کے پیامبر […]

مخصوص نشستوں پر حلف برداری: کسی نے کورم پوائنٹ آؤٹ کیا تو ہمارے پاس متبادل راستے موجود ہیں، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین اور اقلیتی ارکان کی حلف برداری کا مرحلہ سیاسی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتیں سینیٹ انتخابات سے قبل حلف برداری مؤخر کروانے کے لیے پُرعزم دکھائی دے رہی ہیں، تو حکومتی صفوں میں اختلافات اور کورم کی […]

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’کنگ‘ کی کاسٹ میں ایک اور دبنگ انٹری

بھارتی ذرائع کے مطابق، بالی وڈ کی متوقع ایکشن تھرلر ’کنگ‘ کی کاسٹ میں اہم اضافہ ہوا ہے، معروف رقاص اور اداکار ’راگھو جویل‘ اس فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، وہ جیکی شروف کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے اور فلم میں ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ […]

پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر انتخاب پیر کو ہوگا، حکومتی اتحاد کو واضح برتری حاصل

پنجاب اسمبلی کی ایک خالی نشست پر انتخاب پیر کو منعقد ہوگا، جس میں حکومتی اتحاد کو اپوزیشن کے مقابلے میں واضح عددی برتری حاصل ہے۔ اسمبلی کی مجموعی 371 نشستوں میں سے اس وقت 2 نشستیں خالی ہیں، جبکہ ووٹنگ کے اہل ارکان کی تعداد 369 ہے۔ اعدادی قوت کے لحاظ سے مسلم لیگ […]

عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو 50، 50 لاکھ روپےکیوں دئے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نہ صرف اپنی کامیاب فلموں اور شاندار اداکاری کے باعث مداحوں میں مقبول ہیں بلکہ وہ اپنے عملے کے ساتھ حسنِ سلوک اور فیاضی کے باعث بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ کسی کی شخصیت کو جاننے کے لئے اس کے قریبی لوگوں کے ساتھ […]

دوسری کمپنی 4 پیسے زیادہ دے رہی ہے، آفس ملازم کا نوکری چھوڑنے کا ظالمانہ انداز، استعفا وائرل

آفس ملازم کا نوکری سے استعفا دینے کا ظالمانہ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیا کے شہر ممبئی کی ایک کمپنی ہِنگلش (Hinglish) کے بانی اور سی ای او شبھم گنے (Shubham Gune) نے حال ہی میں ایک دلچسپ استعفیٰ کی ای میل لنکڈ اِن پروفائل پر شیئر کی، […]

بھارت میں 10 سال سے رہنے والی ’نیہا‘ بنگلہ دیش کا ’عبدُل‘ نکلا

بھارت میں جعلسازی، غیر قانونی داخلے اور جعلی شناخت کے ذریعے شہری بننے کا ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بھوپال کے علاقے بدھووارہ میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جو دس سال سے ”نیہا“ کے نام سے وہاں مقیم تھی۔ لیکن حیران کن انکشاف تب ہوا کہ جب پتا […]

بنوں: تھانہ بکا خیل پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام

خیبرپختونخوا کے حساس ضلع بنوں میں تھانہ بکا خیل پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ اچانک اور منصوبہ بند تھا، تاہم تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں نے بھرپور دلیری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کا […]

بھارتی فوج کا گھناؤنا چہرہ پھر بے نقاب: فوجی اہلکار کے ہاتھوں گھر میں ساتھ رہنے والی خاتون پولیس افسر قتل

بھارت کی سیکیورٹی فورسز میں خواتین کے خلاف استحصال اور تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کَچھ میں تعینات ایک خاتون اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو اس کے ”لِو اِن“ ساتھی، جو کہ ایک سی آر پی […]

برانڈز نے کمپنی سی ای او کے معاشقے کو ’کیش‘ کرنا شروع کردیا، مزاحیہ اشتہارات کی بھرمار

دنیا ابھی ’ایسٹرونومر‘ کمپنی کے سی ای او اینڈی بائرن اور چیف پیپل آفیسر کرسٹن کیبوٹ کی وائرل ویڈیو سے سنبھلی ہی نہیں تھی کہ عالمی برانڈز نے اس لمحے کو اشتہاری مہمات کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ بدھ کی رات بوسٹن میں ہونے والے ’کولڈ پلے‘ کنسرٹ کے دوران ایک گیم میں […]