کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب نے 40 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث 8 اہم ملزمان گرفتار کر لیے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں دو سرکاری افسر، دو بینکرز اور چار ٹھیکیدار شامل ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی کرپشن […]

ایم آر آئی مشین میں 61 سالہ شخص کی موت، وجہ گلے میں پہنے لوہے کا ہار نکلا

امریکا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک 61 سالہ شخص کی ایم آر آئی مشین میں موت واقع ہوگئی جس کی وجہ اس کے گلے میں موجود لوہے کا ہار بتائی گئی ہے۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق ایک 61 سالہ شخص بدھ 16 جولائی کو نیویارک کے علاقے ویسٹبری میں واقع نساؤ اوپن […]

پاک فضائیہ کے طیارے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں چھا گئے، جے ایف-17 اور سی-130 نے عالمی اعزازات سمیٹ لیے

پاکستانی دفاعی فضائی طاقت نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے عالمی شہرت یافتہ ”رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025“ (RIAT 2025) میں پاک فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے اعلیٰ اعزازات اپنے نام کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ایئر شو میں […]

کہیں آپ کی پسندیدہ کافی ’کچلے ہوئے لال بیگ‘ سے تو نہیں بنی؟ چونکا دینے والا انکشاف

اگر آپ بھی صبح کی شروعات ایک کپ کافی سے کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کو ہلا کر رکھ دے گی۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پیک شدہ کافی پاؤڈر میں کچلے ہوئے لال بیگ شامل ہوتے ہیں، اور امریکی ادارہ برائے […]

بھارت، مون سون طوفان کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست بیہار میں مون سون طوفانوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ افراد میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل ہیں، جو کھلے آسمان تلے کام کر رہے تھے۔ بیہار کے وزیرِ آفات نے متاثرہ اضلاع […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب، مخصوص نشستوں پر ارکان حلف اٹھائیں گے

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس کل صبح 9 بجے پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے، جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق کل کے اجلاس میں 26 خواتین اور 4 اقلیتی ارکان اپنی رکنیت کا […]

سانحہ سوات: انکوائری رپورٹ میں سنگین غفلتوں کا انکشاف

سانحہ سوات سے متعلق قائم کی گئی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے، جس میں محکمہ سیاحت اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کی سنگین کوتاہیوں اور غفلتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سانحے کے روز محکمہ سیاحت کا کوئی بھی اہلکار موقع پر موجود […]

ہاؤس فل 5 کے دو ورژنز، دونوں کا اختتام مختلف، دیکھنے کیلئے انوکھی شرط

بالی ووڈ کی مقبول ترین کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کی پانچویں قسط ’ہاؤس فل 5‘ اب سینما گھروں کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم ویڈیو پر بھی دستیاب ہے، مگر اس بار صرف ہنسی نہیں، بلکہ تجسس اور چالاکی بھی ساتھ لائی ہے۔ فلم کا آغاز تو ایک پرتعیش کروز شپ پر […]

زیر حراست ملزم پر تشدد یا ہلاکت: کیس ایف آئی اے کو منتقل ہونے پر پولیس کی ایف آئی آر منسوخ کی جاسکتی ہے، فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پولیس کی حراست میں ملزم پر تشدد یا موت کی صورت میں مقدمے کے ٹرائل سے قبل ایف آئی اے کو کیس منتقل کرنے کی صورت میں پولیس کی درج کردہ ایف آئی آر منسوخ کرنے کا اصولی فیصلہ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ کانسٹیبل محمد آفتاب […]

کینسر کا خاتمہ قریب؟ سائنسدانوں نے انقلابی ویکسین تیار کرلی

کینسر کے خلاف اہم پیش رفت کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے سائنسدانوں نے ایم آر این اے ویکسین تیار کر لی جو مدافعتی نظام کو متحرک کرتی ہے۔ کینسر کے علاج کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنسدانوں نے ایک تجرباتی ایم آر این اے (mRNA) […]