امریکا اور وینز ویلا کے درمیان مغوی شہریوں کا بڑا تبادلہ

امریکا اور وینز ویلا کے درمیان مغوی شہریوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مطابق معاہدے کے تحت وینزویلا نے دس امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔ رپورٹ کے مطابق رہائی پانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ امریکا کی جانب سے وینزویلا کے اسی سیاسی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ دوسری جانب […]

کے ٹو پر برفانی تودہ کی زد میں آخر سکردو کا کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکی سمیت دو زخمی

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ”کے ٹو“ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں سکردو سے تعلق رکھنے والا کوہ پیما افتخار جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں ایک غیر ملکی کوہ پیما سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کوہ پیماؤں کو […]

مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے ایکسائز کی گاڑی کو حادثہ، انسپکٹر جاں بحق، 4 اہلکار شدید زخمی

صوابی میں موٹر وے پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں ایکسائز انسپکٹر عزیر محمد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جب کہ چار اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور انہیں تشویشناک حالت میں باچا خان […]

امریکہ کا ایک اور رجیم چینج کا فیصلہ، امریکی صحافی کا بڑا دعویٰ

ایوارڈ یافتہ معروف امریکی صحافی سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ یوکرین میں ممکنہ طور پر زبردستی حکومت کی تبدیلی پر غور کر رہا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صحافی سیمور ہرش نے یہ بات اپنے بلاگ پر جو سب اسٹیک (Substack) پلیٹ فارم پر موجود ہے، امریکی ذرائع کے […]

صیہونی وزیر دفاع کا امریکا کے ساتھ مل کر ایرانی جوہری پروگرام تباہ کرنے کا دعویٰ

صیہونی وزیر دفاع نے امریکا کے ساتھ مل کر ایران کے نیوکلئیر پروگرام کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے شام ایران کشیدگی کے بعد امریکا کا دورہ کیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع کی اسرائیلی ہم منصب سے پینٹاگون میں اہم ملاقات ہوئی۔ امریکی وزیر دفاع […]

پاکستان کا اسنوکر کی دنیا پر راج: ایک دن میں دو عالمی ٹائٹل، محمد آصف اور حسنین اختر ورلڈ چیمپئن بن گئے

پاکستان نے اسنوکر کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی دن میں دو عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ اسنوکر کنگ محمد آصف اور نوجوان کیوئسٹ حسنین اختر نے دنیا کو پاکستان کی کیو گیمز میں برتری کا عملی ثبوت دے دیا۔ بحرین میں ہونے والی ”آئی بی ایس ایف“ ورلڈ اسنوکر […]

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا بڑا فیصلہ: ’خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہی ہوں گے‘

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات اس بار بلامقابلہ ہوں گے، پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی اور پارلیمانی کمیٹی نے اس حوالے سے متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد روایتی خرید و فروخت کی سیاست کا خاتمہ اور انتخابی عمل کو شفاف […]

امریکی صدر نے دوبارہ برکس ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک بار پھر ترقی پذیر ممالک کے گروپ برکس BRICS کی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر یہ گروپ حقیقی معنوں میں تشکیل پایا تو یہ بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ […]

’پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے گرائے‘: صدر ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے تھے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ یہ […]

برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگا دیں

برطانیہ نے روس کے خلاف ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے روس کی انٹیلیجنس ایجنسی ’گرو‘ کے تین یونٹس اور 20 افسران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر یورپ کو غیر مستحکم کرنے اور برطانوی مفادات کو نشانہ بنانے کے الزامات ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ پابندیاں […]