مصطفی عامر کیس: سپریم کورٹ نے سابق اے ٹی سی جج کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے مصطفی عامر کیس میں اختیارات سے محروم کیے گئے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے سابق منتظم جج کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے جج کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس حذف کر دیے۔ سابق منتظم جج کو مصطفی عامر کیس میں اختیارات سے محروم کیا […]

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس چوری کے تدارک کیلئے سخت اقدام اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا، بل کے مطابق پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والے شہریوں کو انعام دیا جائے گا، خفیہ پراپرٹی ٹیکس چوری کی ایکسائز افسر کھوج لگائے گا تو اسے بھی کارگردگی بنیاد پر انعامی رقم ملے گی۔ حکومت پنجاب نے اشیاء کی […]

ایف بی آئی نے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر لیا، رپورٹ

امریکی تحقیقاتی ادارے ”ایف بی آئی“ نے اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو 2007 میں امریکی ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ لیونسن کے اغوا میں مبینہ کردار پر اپنی مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ تاہم، عرب خبر رساں ادارے ”عرب نیوز“ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے […]

علی ظفر یا عاطف اسلم ، کون ہے پاکستان کا سب سے مہنگا گلوکار؟

پاکستانی موسیقی کی دنیا میں اگر دو نام سب سے زیادہ چمکتے ہیں تو وہ ہیں عاطف اسلم اور علی ظفر۔ ان دونوں فنکاروں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی پہچان بنائی، اور ہر کوئی ان کی دل کو چھو لینے والی آواز اور فنکارانہ مہارت کا معترف ہے۔ […]

وفاقی کابینہ کا بڑا ریلیف پیکج: ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافہ، جان بچانے والی ادویات پر 5 سالہ استثنیٰ منظور

وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں متعدد اہم معاشی اور سماجی فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق کابینہ نے سی کیرج شپنگ ڈاکومنٹس بل میں ترمیم کی منظوری دے دی، جس سے بحری تجارت سے متعلق دستاویزی عمل مزید آسان […]

شارجہ: بھارتی خاتون نے جہیز کے طعنوں، اور سُسر کے ظلم سے تنگ آکر ڈیڑھ سالہ بیٹی کو مار کر خود کشی کرلی

ہر سال نہ جانے کتنی بے گناہ عورتیں جہیز کی لعنت اور سسرالیوں کے ظلم کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتی ہیں۔ یہ ظلم صرف ایک فرد پر نہیں، بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہوتا ہے۔ خاموشی، برداشت، اور ”عزت“ کے نام پر سہتے سہتے جب ایک ماں اپنی معصوم بچی سمیت دنیا […]

بالوں میں تیل لگانا بند کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

بالوں میں تیل نہ لگانے کا نتیجہ جھڑتے بال، کمزور جڑیں اور خُشکی کی صورت میں نکل سکتا ہے بلکہ معاملہ اس سے بھی سنگین ہو سکتا ہے۔ بالوں میں تیل لگانا صرف ایک خوبصورتی کا معاملہ نہیں بلکہ ایک صدیوں پرانی دیکھ بھال کی روایت ہے، جو دنیا کی مختلف ثقافتوں میں نسل در […]

’الحمدُللہ!‘۔۔۔ وزیراعظم کا پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی کی اجازت پر اظہار تشکر

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو کئی برسوں بعد بالآخر برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن کی بحالی کی اجازت کو وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کیلئے ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی ساکھ بحال ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے ”ایکس“ پر جاری اپنے بیان میں […]

گھرمیں بلڈ پریشر چیک کرنے کا صحیح طریقہ: چھوٹی غلطیاں، بڑی پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں

بلڈ پریشر کی باقاعدہ نگرانی انتہائی اہم ہے، خاص طور پر ہائی بلڈ پریشر یا ’ہائپرٹینشن‘ کو وقت پر پہچاننے کے لیے۔ ہائی بلڈ پریشر اکثر علامات ظاہر نہیں کرتا، لیکن اگر نظر انداز کیا جائے تو یہ دل کی بیماریوں اور فالج (اسٹروک) جیسے سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ بہت سے لوگ […]

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں بلامقابلہ کامیابی کیلئے بیک ڈور رابطے، اپوزیشن نے 5 نشستیں مانگ لیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطے تیز ہو گئے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق دونوں اطراف کی قیادت ہارس ٹریڈنگ روکنے اور انتخابی عمل کو صاف اور شفاف رکھنے کے لیے تمام امیدواروں کو بلا مقابلہ کامیاب کرانے پر سنجیدگی […]