عمران خان کے بدسلوکی کے الزامات، اڈیالہ جیل میں انہیں کیا سہولیات حاصل ہیں؟

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جیل میں ’بی کلاس‘ قیدی کے طور پر تمام قانونی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ان کی مرضی سے تیار کردہ […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باوجود پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 75 روپے 52 پیسے جبکہ ڈیزل پر 74 روپے 51 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ’بُلز‘ کی واپسی، 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز مندی کے بعد بدھ کو ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 1,270 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 137,000 کی سطح عبور کرگیا۔ صبح 10 بجے تک کے ایس ای 100 انڈیکس […]

پہلگام اور آپریشن سندور کی حقیقت بے نقاب: منوج سنہا اور اجیت دوول کا اعتراف

مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کا جھوٹا بیانیہ اس وقت بے نقاب ہوگیا جب مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ یہ حملہ دراصل سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا نتیجہ تھا۔ ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں منوج […]

سنگ دل ماں نے بچے کو بس میں جنم دے کر کھڑکی سے باہر پھینک دیا

کبھی کبھی زندگی میں ایسے لمحے آتے ہیں جب انسانیت اور اخلاقیات ایک تیز سوالیہ نشان بن جاتے ہیں۔ وہ لمحے جب ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک اپنے ضمیر کو جگا رکھا ہے۔ جب انسانیت کی سچائی کہیں گم ہو جاتی ہے اور بے گناہ کی زندگی […]

بی جے پی سرکار کا بنگالی مسلمانوں کے خلاف تعصب عروج پر، گودی میڈیا اور ریاستی ادارے سازشوں میں شریک

بھارت میں مودی سرکار کے دور اقتدار میں ہندوتوا نظریے کی بنیاد پر مسلمانوں، بالخصوص بنگالی مسلمانوں کے خلاف تعصب اور ریاستی مظالم کی نئی لہر سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ سکرول کی ایک تازہ رپورٹ نے بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کی مسلم مخالف پالیسیوں اور منظم سازشوں کو بے نقاب کر […]

کمر درد سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے منٹ کی چہل قدمی ضروری ہے؟

طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔ ایک نئی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ ہر روز کتنے منٹ پیدل چلنا ضروری ہے تاکہ دائمی کمر کے درد […]

ایک کے بعد ایک گرتے پُل اور لوگوں کی ہلاکتیں، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

ہندوستان میں سڑکوں، پلوں اور عمارتوں کے مسلسل گرنے کے واقعات نے جہاں عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب پل گر رہے ہوں، سڑکیں بیٹھ رہی ہوں اور […]

کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل مزید بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے تحت کئی شہروں میں موسلادھار بارش، گرج چمک اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال اور گوجرانوالہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]

جڑی ہوئی ’جڑواں‘ بہنوں نے ’اکلوتے‘ بوائے فرینڈ سے شادی کرلی

کامن اور لوپیتا اینڈریڈے کی کہانی نہ صرف ایک جڑواں بہنوں کی زندگی کی منفرد جھلک ہے، بلکہ یہ محبت اور ذاتی ترجیحات کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ دونوں بہنیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، لیکن اس کے باوجود ہر ایک نے اپنی زندگی کے فیصلے خود کیے ہیں۔ کامن نے حال […]