پھل پر بورس جانسن کا چہرہ نموار ہونے کا دعویٰ کرنیوالی خاتون نے عامل بابا بلا لیا

پھل پر سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا چہرہ نمودار ہونے کا دعویٰ کرنیوالی خاتون نے خوفزدہ ہوکر عامل بابا کو یاد کرلیا۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق نیکٹرین (آڑو کی ایک قسم) پر سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا چہرہ نمودار ہونے پر خاتون برِج ہولفورڈ خوف سے چیخ اٹھیں اور […]

کائنات کی سب سے پراسرار ’فوسل کہکشاں‘ کی دریافت جو وقت میں قید ہے، 3 ارب نوری سال دور

جب ہم رات کے پرسکون آسمان کو دیکھتے ہیں، تو ہمیں بے شمار ستارے اور کہکشائیں نظر آتی ہیں، مگر ان میں سے ہر ایک کی کہانی الگ ہوتی ہے۔ کچھ کہکشائیں مسلسل بدلتی ہیں، نئی دنیائیں پیدا کرتی ہیں، اور آپس میں ضم ہو کر نئی شکلیں اختیار کرتی ہیں۔ لیکن چند ایسی بھی […]

تیندوا انسانوں کی طرح پیروں پر کھڑا ہوگیا، شکار کو دیکھنے کی ویڈیو وائرل

جنوبی افریقہ کے کروگر نیشنل پارک میں ایک تیندوا اپنے شکار پر نظر رکھنے کے لیے انسانوں کی طرح دو پیروں پر کھڑا ہو گیا۔ 36 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز ویڈیو انڈین فاریسٹ سروس کے افسر پروین کاسوان نے شیئر کی، جس […]

پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس: پارلیمانی لیڈرز کا دوسرا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے 26 ارکان کی ممکنہ نااہلی سے متعلق ریفرنس کے معاملے پر پارلیمانی لیڈرز کی میٹنگ کا دوسرا سیشن آج شام چار بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مشاورت کے لیے بلائی گئی اس اہم […]

سیف پر قاتلانہ حملے کے بعد کرینہ پر بھی حملے کی کوشش؟

بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی اہلیہ کرینہ کپور کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا، معروف اداکار اور سیکیورٹی ایکسپرٹ رونت رائے نے انکشاف کر دیا ہے۔ رونت رائے، جنہوں نے ’مسٹر بجاج‘ کے کردار سے شوبز میں شہرت حاصل کی، اپنی سیکیورٹی ایجنسی کے ذریعے سیف […]

حمیرا کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش برآمد

کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی مہینوں پرانی لاش برآمد ہونے کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب ایک ڈرم سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ لاش تقریباً 25 دن پرانی ہے اور اس کی حالت انتہائی […]

ٹویوٹا کی عام گاڑی مہنگی اور لینڈ کروزر سستی ہوگئی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اقدام وفاقی بجٹ 2025–26 میں متعارف کرائی گئی NEV (نیو انہانسڈ ویلیو) لیوی کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹیکس صرف برقی، ہائبرڈ، برآمدی، اور سفارتی گاڑیوں کو استثنیٰ دیتا ہے۔ […]

بھارتی اداکارہ پر شوہر کا چاقو سے وار، سر بھی دیوار میں دے مارا

گھر کا ماحول انسان کی زندگی میں سکون، حفاظت اور محبت کی بنیاد ہوتا ہے۔ مگر جب گھریلو تعلقات میں اختلافات اور تشدد شامل ہو جائیں تو یہ نہ صرف افراد کی ذہنی اور جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے خاندان اور معاشرے پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ گھریلو تشدد صرف ذاتی […]

ایئرفون پلگ پر موجود رنگز: آخر یہ دائرے کیا بتاتے ہیں؟

جب بھی ہم کانوں میں ایئرفون لگاتے ہیں تو ہمارا دھیان عام طور پر صرف آواز کے معیار پر جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہیڈفون کے پلگ پر موجود چھوٹے چھوٹے دائرے یا لکیریں آخر کس لیے ہوتی ہیں؟ ان دائرے نما رنگز کا ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ […]

کراچی میں بوندا باندی کا امکان، پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب ہے۔ رات کے وقت ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس سے موسم کچھ حد تک خوشگوار ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ […]