یونائیٹڈ بزنس گروپ نے قومی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تقرریاں کر دیں۔ مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں تنظیمی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے بااختیار رہنماؤں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ بزنس گروپ کی سینٹرل کور کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، پُرامن احتجاج اور تحریک سب کا جمہوری حق ہے، مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر قانون شکنی کی تو گرفتاری ہوگی۔ پشاور […]
میانوالی تھانہ صدرکےعلاقےسہراب والاکے مقام پر زمین کے تنازع پر ہونے والے فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں مقتولین کا بھائی،چچا اوردوست شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے سہراب والا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ […]
کراچی میں تاریخی حیثیت رکھنے والے فریئر ہال سے جنگ عظیم کی یادگار اور نایاب شیلڈ چوری کرلی گئی، جس کا مقدمہ تھانہ آرٹلری میدان میں درج کرلیا گیا۔ تاریخی فریئر ہال میں چوری اور تجاوزات کی روک تھام کے لیے پولیس نے میونسپل کمشنر کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تجاوزات […]
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے باہر سے تحریک انصاف کے چارکارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار کیے گئے 4 کارکنان کیس کی سماعت کے بعد کچہری سے باہر نکلے تھے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد موقع پر پہنچے اورانہیں اپنے ساتھ […]
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے کو عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا پر سینئر سول جج نے احکامات جاری کیے۔ دوسری جانب مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی۔ […]
کراچی شہر کی معروف جامعات، جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی کے اطراف منشیات فروشی کا غیرقانونی کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ علاقے میں کھلے عام نشہ آور اشیاء کی فروخت جاری ہے جبکہ پولیس مکمل طور پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ منشیات فروشوں کی سرگرمیوں سے علاقہ مکین شدید پریشان ہیں […]
وفاقی وزیر احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کیلئے بہتر ہے کہ مثبت سیاست کرے، چوبیس کروڑ عوام کی ترقی کو روکنے نہیں دیں گے۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس وقت ترقی کی اڑان […]
190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے بڑے مقدمے میں سابق چیئرمین ایسٹ ریکوری یونٹ اور سابق مشیرِ احتساب مرزا شہزاد اکبر کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے ایک غیر قانونی مالیاتی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ کے طور پر کام کیا، جس سے پاکستان کو بھاری […]