بھارت میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی، پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو ملکی سیاستوں سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو سیاست […]
ملاکنڈ میں بٹ خیلہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے مدرسے کے دو طلباء کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ دونوں کی شناخت ارشاد عمر اور اعجاز عمر کے نام سے ہوئی ہے اور اپر دیر کے رہائشی تھے۔ ملاکنڈ میں بٹ خیلہ ہیڈ ورکس کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے […]
خیبرپختونخوا تحقیقاتی ٹیم نے پروونشل انسپکشن ٹیم کی انکوائری رپورٹ میں سوات واقعے میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پیش کردہ رپورٹ میں نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی گئی اور دور کرنے کی تجاویز بھی دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ سوات کے حوالے […]
ملک میں چینی کی قیمت بے قابو ہونے لگی، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ لاڑکانہ، سیالکوٹ، ملتان، بہاولپور، سکھر، پشاور، بنوں، کوئٹہ، سمیت دیگر شہروں میں چینی 185 روپے سے 200 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔ […]
فلسطینی نژاد امریکی شہری اور کولمبیا یونیورسٹی کے سابق طالبعلم محمود خلیل نے امریکی سرکاری اداروں کے خلاف 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ محمود خلیل کی جانب سے دائر کردہ مقدمے میں امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی، امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اور محکمہ خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ انہوں […]
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا کے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، پیپلز پارٹی کے وفد نے سربراہ […]
کراچی کے علاقے لیاری میں مخدوش عمارت گرنے معاملے میں بغدادی پولیس کی نفری ایس بی سی اے دفتر پہنچ گئی ہے، پولیس کی جانب سے مختلف عمارتوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ لیاری میں حالیہ دنوں میں گرنے والی مخدوش عمارت کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ بغدادی […]
پاکستان کی انڈر ایٹین ہاکی ٹیم نے ایشیا ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو ہراکر کو فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل میں جاپان کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔ چین کے شہر ڈاہوز میں جاری ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت میں […]
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کو قتل قرار دینے کی شکایت کی اصل حقیقت سامنے آگئی، جعلی سم کا استعمال کرتے ہوئے درخواست جمع کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے، میر پور خاص سے ماڈل حمیرا اصغر کی موت […]
سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت نے بچوں کی بیرون ملک منتقلی اور دستاویزات میں مبینہ ردوبدل سے متعلق مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے مقدمہ اور معروف سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت کو اسپیشل […]