گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاٹا میں سول انتظامیہ کی عدم موجودگی، امن و امان کی صورتحال، اور ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی پر تفصیل سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر […]
کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران کیمرون کے شہری سے جوتوں اور سامان میں چھپائے گئے 72 ہزار 700 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے غیر […]
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پارٹی بانی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی اولین مطالبات ہیں اور پی ٹی آئی بانی کی ہدایت پر ہی چلے گی۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ملک گیر پرامن احتجاج کی تیاریوں کا عندیہ بھی دیا۔ تحریک انصاف […]
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 108 فلسطینی شہری شہید اور 530 زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حملے کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 57,575 تک پہنچ چکی ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر فضائی حملوں میں شدت آگئی جس کے نتیجے […]
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد تیرہ کروڑ چوالیس لاکھ اٹھائیس ہزار پانچ سوستتر ہو گئی۔ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کے اعداد وشمارکے مطابق ملک میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 13کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار 577 […]
پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے افسوسناک واقعہ کے بعد ایک اور کارروائی سامنے آ گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال پاک پتن کے فارماسسٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 بچوں کی اموات کے واقعہ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل اصغر، ایم ایس […]
سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لیاری پر قائم کمیٹی اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی ، سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین نے ٹاؤنز کے مسائل حل کرنے کے لیے تجاویز دی ہیں ، ان پر عمل کیا جائے گا ، مسائل کی نشان دہی پر جماعت اسلامی […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فرنٹئیر کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا جانو نامی درندہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس کو حوالے کرنے سے پہلے مشتعل لوگوں نے ملزم کی خوب درگت بناکر اسکول میں محصور کر رکھا تھا، بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والا جانو […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کرتا، ملک کے اندریا باہر کسی کو دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انھوں نے کہا پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہے، گزشتہ سال ہی ایک ہزار دو سو […]
وزیراعظم شہبازشریف سے ترک وزیرخارجہ اور وزیردفاع نے ملاقات کی، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی موجود تھے، وزیراعظم نے پاک ترکیہ تعلقات کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کی دعوت دی اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کیئے […]