راولپنڈی میں نیو ٹاؤن کے علاقے میں پولیس کی بروقت کارروائی نے کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی کی بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق 15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، جس کے باعث ڈاکو اپنا منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام رہے۔ پولیس کے مطابق […]
سندھ ہائیکورٹ، پشاور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹسز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، جسٹس جنید غفار سندھ، جسٹس ایس ایم عتیق پشاور اور جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بن گئے۔ جسٹس محمد جنید غفار نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھایا جسٹس محمد جنید غفار نے […]
کوسٹا ریکا شہر کی ایک جیل میں محافظوں نے منشیات اسمگلنگ کی ایک انوکھی اور حیران کن کوشش کو اُس وقت ناکام بنا دیا جب ایک بلی کو رات کی تاریکی میں منشیات کے پیکٹس کے ساتھ جیل میں داخل ہوتے ہوئے دھر لیا گیا۔ اس سیاہ و سفید بلی کے جسم سے ٹیپ کے […]
حال ہی میں جیکی شروف نے اپنی اہلیہ عائشہ کے ساتھ لواسٹوری پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلی بار جب انہوں نے عائشہ کو دیکھا، تو وہ اسی لمحے ان کے دل میں بس گئیں۔ بالی ووڈ اداکار جیکی شروف نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ محبت […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر آفتاب اقبال اور فلک جاوید کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ منفی پروپیگنڈے اور توہین آمیز مہم چلانے کے الزامات پر مقدمات درج کر لیے۔ آفتاب اقبال کے خلاف پیکا ایکٹ سمیت دیگر تعزیرات کے تحت مقدمہ ایف آئی اے لاہور زون میں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز ابتدائی گھنٹوں میں فروخت کے دباؤ کے بعد ایک بار پھر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، اور مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ دوپہر 1 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 605.43 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ […]
پاکستان کی سینئر اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے بیان کی وضاحت پیش کی ہے، جس میں ان کے شوہروں کو ”ماں بن کر سنبھالنے“ سے متعلق بات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ نادیہ جمیل کی ایک وائرل ویڈیو میں یہ بیان سامنے آیا تھا کہ […]
کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ ایسا ہے جس کی مذمت کے لیے الفاظ بھی ناکافی ہیں، دنیا چل رہی تھی لیکن ایسی انہونی ہوئی کہ کسی کو […]
مہاسے عموماً نوجوانوں کے دورکا ایک عارضی مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن پچھلے دس سالوں میں بالغوں میں بھی یہ مسئلہ بڑھ رہا ہے۔ اب یہ صرف نوجوانوں تک محدود نہیں رہا، اور بالغ افراد کے لیے یہ مسئلہ زیادہ پیچیدہ اور مستقل بن چکا ہے۔ ماہرین جلد کہتے ہیں کہ بالغوں کے مہاسے نوجوانوں […]
ٹی وی پر جرائم سے متعلق خبریں، ڈاکیومنٹریز، عدالتوں کے مناظر، اور سچے واقعات پر مبنی سیریز دیکھنا صرف سنسنی یا تفریح کا ذریعہ نہیں رہا، خاص طور پر خواتین کے لیے۔ ایک حالیہ بین الاقوامی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران خواتین کی جرائم سے متعلق مواد میں دلچسپی […]