وزرات قانون و انصاف نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ ملک کی چاروں ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچوں اور خاتون کے لیے 5،5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں فارم ہاؤس سے باہر نکلنے والے شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچوں اور خاتون […]
لیاری بغدادی میں منہدم ہونے والی عمارت کے مکین جمہ دیو جی کے دو بیٹے، دو بہوئیں، ایک پوتا اور اہلیہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ جمہ دیو جی اب متبادل چھت کی تلاش میں دربدر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زندگی اُجڑ گئی ہے، نہ جانے کہاں جاؤں اور کس […]
قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے پاکستان کی 8,126 میٹر بلند پہاڑی نانگا پربت سر کرلی، جس کے بعد وہ نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی پاکستان کی خطرناک اور 8,126 میٹر بلند پہاڑی چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی حدود میں احتجاج، شفاف انتخابات اور عدلیہ کی آزادی جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا، بات چیت سے ہی مسائل کا […]
لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں چینی باشندے کے گھر چوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، گھر کے ملازمین ہی چوری کی واردات کے ماسٹر مائنڈ نکلے جبکہ گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہونے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے لیے کیے گئے مؤثر اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ٹیکس آمدن میں اضافے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ضم اضلاع کے لیے وفاقی کمیٹی بنانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق صوبائی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت کمیٹی کو ختم کرے۔ بیرسٹر گوہر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے […]
ایبٹ آباد میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی اورتشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ 31 سالہ ملزم کی گرفتاری کے بعد 6 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے بچی مسلسل زیادتی اورتشدد کا شکارتھی۔ بھوکا بھی رکھا جاتا تھا۔ ایبٹ آباد میں چودہ […]
ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز برائن لارا کا 21 سال پرانا تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے سے بال بال بچ گیا۔ زمبابوے کے شہر بولاوے میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ (6-10 جولائی) میں جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 626 رنز پر 5 وکٹیں گنوانے کے بعد […]