لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں نے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں گاؤں حرامہ تالہ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی تقریباً 25 منٹ تک جاری رہی، جس میں مقامی پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]
بھارت کی ترقی ’احمقوں‘ کے ہاتھ میں چلی گئی، نوے ڈگری فلائی اوور کے کارنامے کے بعد اب پُل کے نام پر سانپ کا پھن بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے ’عیش باغ پل‘ کو اس کے 90 ڈگری موڑ پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے چند […]
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے یوم عاشورہ (10 محرم الحرام) کے موقع پر شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع، بالخصوص راولپنڈی، گجرانوالہ، گجرات، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی […]
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن، ڈی جی خان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ بلوچستان میں گرج چمک […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی ثالِثی میں پیش کردہ غزہ جنگ بندی منصوبے پر اپنا مثبت جواب ثالِثوں کے حوالے کردیا۔ رپورٹ کے مطابق حماس عہدیدار نے کہا ہے کہ منصوبے پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے فوری طور پر تیار ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جس کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک اور 20 بچوں سمیت متعدد افراد لاپتا ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث دریا بپھر گئے، ندی نالوں میں طغیانی سے سیلاب آگیا، کئی درخت بہہ گئے، آبادیاں ڈوب گئیں، درجنوں افراد پھنس گئے۔ اس کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ بگ بیوٹی فل بل کسی ملک کی تاریخ کا بہترین بل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم […]
ڈاکٹر بلقیس شیخ نے عراق کے مقدس شہروں کی زیارت کے دوران پیش آنے والے روحانی تجربات اور معجزات کا ذکر کیا۔ پاکستان کی معروف ہربلسٹ اور متبادل علاج کی ماہر ڈاکٹر بلقیس شیخ نے حال ہی میں ایک مارننگ شومیں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے رمضان المبارک کے دوران عراق کے […]
معرکہ کارگل میں دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیرخان شہید کا 26 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ شہید کی قربانی قومی جذبے وافواج پاکستان کی بہادری کی علامت ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواج پاکستان کی جانبوطن کے دفاع میں عظیم قربانی دینے والے ہیرو […]
بھارت نے خاتون نے انسٹاگرام زیادہ استعمال کرنے سے منع کرنے پر شوہر کے خلاف تھانے میں شکایت درج کروا دی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائڈا سے تعلق رکنے والی خاتون نِشا اپنے خاوند وجندرا کے خلاف انوکھی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئیں۔ نِشا نے پولیس کو بتایا کہ ان کے شوہر کا […]