شہرِ قائد میں مخدوش عمارتوں کی بھرمار، کتنی خطرناک ہیں؟

سانحے بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناقابل رہائش عمارتوں کی فہرست جاری کردی، کراچی میں پانچ سو اٹھہتر عمارتوں کومخدوش قرار دیا، ضلع جنوبی میں سب سے زیادہ چار سو چھپن مخدوش عمارتیں ہیں۔ کراچی میں لیاری کے علاقے میں سانحہ بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے شہر بھر […]

خیبرپختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

خیبرپختونخوا کی سینیٹ کی نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ گیارہ نشستوں پر پولنگ اکیس جولائی کو صوبائی اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پولنگ 21 جولائی 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقد ہوگی۔ الیکشن […]

حماس کی قید سے رہائی پانے والے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی کی ٹرمپ سے ملاقات

حماس کی قید رہائی پانے والے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایڈن الیگزینڈر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈن الیگزینڈر کا خیر مقدم کیا، ایڈن کو7 مئی کو حماس نے رہا کیا تھا، ایڈن کو حماس کے جنگجوؤں نے 7 اکتوبر 2023 کو گرفتار کیا تھا۔ ٹائمز آف اسرائیل […]

لیاری میں عمارت گرنے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، ایس بی سی اے کے افسران معطل

لیاری میں عمارت گرنے کا افسوسناک واقعہ وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کا کہنا تھا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے کہ ملبے سےزخمیوں کو بحفاظت نکالا جائے، صوبائی وزیر نے ایس بی سی اے ضلع جنوبی کے ڈائریکٹر، ڈٌپٹی ڈائریکٹر اور انسپکڑ کی معطلی کا اعلان بھی کیا۔ وزیربلدیات نے شہریوں سے تعاون […]

5 سال، 55 جنازے… لیاری کی عمارتیں موت کا سبب کیوں بن رہی ہیں؟

کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران عمارتیں منہدم ہونے کے کم از کم 4 بڑے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 55 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق سال 2020 میں عمارتیں گرنے کے سب سے زیادہ واقعات پیش آئے۔ […]

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے لیاری میں بغدادی کالونی کا دورہ کیا جہاں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ موقع پر موجود میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ”انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت“ قرار دیا۔ منعم ظفر نے کہا کہ ”المیہ یہ ہے […]

بھارت کا پاکستان مخالف نظریہ دونوں ممالک کے عوام کیلیے خطرناک ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان مخالف نظریہ پاکستانی اور بھارتی دونوں عوام کے لیے خطرناک ہے، انہوں نے کہا بھارت اپنے پاکستان مخالف نظریے کو دنیا کے لیے نارمل بنا رہا ہے، ایف اے ٹی ایف کے مکمل مراحل سے گزر کر یہاں تک آئے ہیں۔ الجزیرہ […]

حماس جنگ بندی کی تجویز پر کیا جواب دیتی ہے 24 گھنٹے میں پتا چل جائے گا، ٹرمپ

اسرائیل حماس جنگ بندی ہوگی یا نہیں، امریکی صدر نے آئندہ چوبیس گھنٹے اہم قرار دے دیے، واشنگٹن روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چوبیس گھنٹے میں پتا چل جائے گا کہ اسرائیل حماس ڈیل کا کیا ہوتا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعے کے روز واشنگٹن روانگی […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا ریفرنس پارلیمان کی حرمت کی طرف پہلا قدم ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کو گالم گلوچ کا اکھاڑا بنایا جا رہا ہے، دستور گالم گلوچ، گریبان پکڑنے کی اجازت نہیں دیتا، اپوزیشن کے رویے نے اسپیکر کو انتہائی اقدام پرمجبور کیا، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ ناقابل برداشت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مذکورہ ارکان کے […]

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی ملاقات

شوشا میں وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ ملاقاتوں میں ہونے والے فیصلوں پر پیشرفت پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر پزشکیان کی قیادت اور ایران کے جنگ بندی کے فیصلے کو سراہا وزیراعظم شہباز […]