برطانیہ کے مشہور یوٹیوبر میکسیمیلین آرتھر فوش نے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک فضائی کمپنی سے اپنا پرواز کا ریفنڈ حاصل کرنے کے لیے ’موت‘ کا ڈرامہ کیا۔ ویڈیو کا عنوان تھا ’میں تکنیکی طور پر مر چکا ہوں‘، جس میں فوش نے بتایا کہ وہ ایک لُوپ ہول کا فائدہ […]
دنیا کی ہر ثقافت اور مذہب نے انسانیت کے بہترین مفاد میں اخلاقی اقدار کی بنیاد رکھی ہے۔ یہ اقدار ہمیں نہ صرف دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تعلیم دیتی ہیں بلکہ ہمیں اپنی ذاتی زندگی میں بھی بہتر انسان بننے کی راہ دکھاتی ہیں۔ اخلاقیات انسانوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے، […]
آج کے تیز رفتار، ڈیجیٹل دور میں جہاں ہر چیز انگلی کے ایک اشارے پر دستیاب ہے، ہم زندگی میں آسانی تو پا چکے ہیں، لیکن اس کے بدلے ایک قیمتی شے “انسانی تعلق “کھو بیٹھے ہیں۔ گھر سے کام کرنے کے بعد، جب ہم تنہا بیٹھ کر پسندیدہ کھانا کھاتے ہوئے کوئی شو دیکھتے […]
لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں۔ عدالت نے واضح ہدایت دی ہے کہ جب تک حکومت باقاعدہ قانون سازی نہیں کرتی، متعلقہ ادارے ویپ ڈیلرز کے خلاف کوئی کارروائی نہ کریں۔ عدالت نے دوران سماعت پنجاب حکومت سے استفسار کیا کہ کیا ویپ اور الیکٹرک سگریٹ […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا پر سخت تنقید کرتے ہوئے طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک تقریب سے خطاب میں گنڈاپور نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا تو ’کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے‘، ایسے شخص کو ہماری حکومت گرانے کا کوئی اختیار نہیں۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ’آج سے […]
سنی اتحاد کونسل کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری آج الیکشن کمیشن میں پنجاب اسمبلی کے 26 اراکین کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ […]
بادشاہی مسجد لاہور سے نعلینِ مبارک کی چوری کو 23 برس بیت چکے ہیں، مگر آج تک نہ چور پکڑے گئے نہ نعلینِ مبارک بازیاب ہو سکے۔ یہ واقعہ 31 جولائی 2002 کو پیش آیا، جس کا مقدمہ تھانہ ٹبی سٹی لاہور میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ مختلف مذہبی جماعتوں نے […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات اور وزارت اطلاعات کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے، جس کے نتیجے میں چیئرمین کمیٹی پولین بلوچ نے وزارت کے رویے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس برخاست کر دیا۔ پولین بلوچ کی صدارت میں ہونے والا اجلاس اس وقت ہنگامہ خیز صورت اختیار […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ثالثوں کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی نئی تجاویز حماس کو موصول ہوئی ہے، جس کے حوالے سے اب امریکی اخبار کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیزفائر کن شرائط اور مراحل کے […]