ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ نے فیکٹ چیکنگ کے عمل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر ماہرین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سابق برطانوی ٹیکنالوجی وزیر ڈیمین کولنز نے کہا ہے کہ ’یہ فیصلہ خبریں ایڈٹ کرنے کا اختیار بوٹس […]
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ایک بار پھر بھارتی صارفین کے لیے بلاک کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات کی صبح، نامور پاکستانی شخصیات جیسے ہانیہ عامر، ماہرہ خان، شاہد آفریدی، ماورا حسین اور فواد خان کے انسٹاگرام اور ایکس پروفائلز بھارت میں دوبارہ غیر دستیاب […]
خیبر پختونخوا کے حساس ضلع بنوں میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر تھانہ میریان کو نشانہ بنایا ہے، جہاں کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے بارودی مواد پھینکا گیا۔ حملے میں دو شہری معمولی زخمی ہوئے ہیں، تاہم خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے […]
خیبرپختونخوا حکومت کا محکمہ سیاحت میں آؤٹ سورسنگ کا تجربہ ناکام ہو گیا، جس کے باعث صوبائی خزانے کو 9 کروڑ 98 لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ یہ انکشاف سرکاری دستاویزات میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق صوبے بھر میں موجود 33 سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو تین سال گزرنے کے باوجود آؤٹ […]
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جاری گوریلا جنگ کے پس منظر میں معروف دینی رہنما مفتی عبد الرحیم نے ایک تفصیلی شرعی فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں ریاستی اقدامات کو شریعت کے عین مطابق قرار دیا گیا ہے۔ مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ گوریلا جنگ کی نوعیت ایسی خفیہ اور فریب پر مبنی […]
جولائی اور اگست میں زمین کی گردش کی رفتار مختصر طور پر بڑھنے کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دن معمول سے تھوڑے چھوٹے ہوں گے۔ timeanddate.com کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں برس جولائی اور اگست میں زمین کی گردش کی رفتار بڑھنے کی توقع ہے جس کے […]
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 سے 11 جولائی کے دوران موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، جس کے پیش نظر پراوِنشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق مسلسل بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، […]
پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکس اقدامات کے تحت اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نظرثانی کر دی ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی قیمتوں میں […]
خیبرپختونخوا حکومت کا تختہ پلٹنے کی خبروں کے بعد سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دریائے سوات میں حالیہ واقعے پر تفصیلی […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ گلستانِ جوہر، گڈاپ، ملیر، قائدآباد، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی اور نیو کراچی سمیت کئی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات اور صبح کے اوقات میں […]