جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی پر ایف سی مقرر کردی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی کی سیکیورٹی دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ ڈی آئی خان […]
معروف اداکار ثاقب سمیع نے اپنی زندگی کا ایک ایسا خوفناک واقعہ شیئرکیا جو ان کے بقول، آج تک ان کے ذہن سے محو نہیں ہو سکا۔ اداکار نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ کراچی کے ایک فلیٹ میں مقیم تھے، جہاں عمارت کی چھتیں اور مختلف پورشن ایک دوسرے […]
جنوبی کوریا میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کے چھ نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں نے مختلف ایج کیٹیگریز میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ بوائز انڈر-19 کیٹیگری میں عبداللہ […]
بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر عائد کی گئی پابندی اچانک ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد بھارتی ناظرین کی ایک بار پھر پاکستانی مواد تک رسائی ممکن ہوگئی۔ بھارتی حکومت کے اس غیر متوقع اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی کی ایک نئی کوشش قرار دیا جا رہا […]
قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 27 جون 2025 کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد قومی اسمبلی میں حکومت اتحاد کو دو […]
خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کی مرمت میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 24-2023 کے دوران ہیلی کاپٹر کی مرمت اور اسپیئر پارٹس کی خریداری پر 37 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، جن میں ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ اخراجات […]
شو بز کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ریحام رفیق نے کہا ہے کہ نوجوان فطرتاً محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور یہ ان کی نشوونما کا ایک قدرتی حصہ ہے۔ مقبول ڈرامہ سیریل پرورش اس وقت ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس میں ہر کردار اس قدر حقیقت سے قریب تر ہے […]
پشاور ہائیکورٹ میں انڈس ہائی وے کی ابتر حالت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے انڈس ہائی وے کی خطرناک اور غیر محفوظ حالت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ”یہ سڑک جنگل بن چکی ہے، اس […]
نیپرا نے بجلی صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے بنیادی ٹیرف میں اوسط ایک روپیہ چودہ پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے یہ فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔ فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا زیادہ سے زیادہ […]
پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک تقریب میں ماؤں کی قربانی اور اپنی ذات کو فراموش کرنے کے نظریے پر کھل کر بات کی، جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ نادیہ جمیل، جو پہلے اپنی جاندار اداکاری اور معصوم شخصیت کی وجہ سے مشہور تھیں، […]