ایران میں ہمارا ایکشن مشرق وسطی میں امن کیلئے تھا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران میں امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے لیے کی گئی، کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں یہ اقدام ناگزیر تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال مزید قابلِ قبول نہیں، […]

برطانوی گلوکارباب وائلن نےاسرائیلی چہرہ بےنقاب کردیا

برطانوی گلوکار اور موسیقار باب وائلن نے معروف سالانہ موسیقی میلہ گلاسٹنبری فیسٹیول میں اپنے جراتمندانہ اقدام سے اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنے بےنقاب کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور گلیسٹونبری کی انتظامیہ نے بوب وائلین کے دونوں گلوکاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج مردہ باد کے […]

اسرائیل کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کا خدشہ

ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر شمالی تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران کے شمالی علاقوں میں فضائی نگرانی سخت کر […]

”پی ٹی آئی اکیلی رہ گئی، سیاست میں تلخی اور فاصلے مزید بڑھیں گے“ — فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ فیصلوں سے سیاست میں تلخی بڑھے گی اور فاصلے مزید گہرے ہوں گے۔ جبکہ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ہمیں پہلے ہی معلوم تھا کیا ہونے جا رہا ہے، مگر ہم نے آخری گیند تک لڑنا تھا تاکہ نظام کو بے نقاب کیا جا […]

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچالیا گیا

دریائے جہلم میں 2 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا، 15 سالہ عبد الرحمان کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر موقع پر دم گیا جبکہ […]

وزیراعلیٰ کے پی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ، خودکش حملے کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ کیا اور خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ علی امین گنڈا پور نے دھماکے کے زخمیوں اور شہدا کے ورثا کو صوبائی حکومت کی طرف سے بھر پور پیکج دینے کا اعلان کیا۔ سی ایم ایچ پشاور میں شمالی […]

اسکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی گاڑی لاپتہ، پولیس نے تلاش شروع کردی

اسکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی گاڑی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے، گاڑی میں 4 افراد سوار ہیں جبکہ پولیس نے تلاش شروع کردی۔ اسکردو سے گلگت جانے والی ایک سیاحوں گاڑی لاپتہ ہو گئی، گاڑی میں سوار چار افراد سے گزشتہ صبح سے رابطہ منقطع ہے جبکہ لاپتہ گاڑی میں سوار تمام افراد […]

وزیراعظم بننے کی کوئی ریس نہیں، اقتدار ترجیح نہیں ہونا چاہیے، شرجیل میمن

سینئرصوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کی کوئی ریس نہیں، اقتدار کسی کی ترجیح نہیں ہونا چاہیے، انھوں نے بانی پی ٹی آئی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو نو مئی جیسے واقعات پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ پی ٹی آئی نے خود کو مائنس کیا، […]

گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے بلاول اور مریم نواز سے استعفمیٰ مانگیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ گنڈا پور کا استعفیٰ مانگنے والے تھرپارکر میں بھوک سے ہلاکتوں پر بلاول اور مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر مریم نواز سے استعفیٰ مانگیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سوات کا […]

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی مشترکہ فلم ”سردار جی تھری“ نے پاکستان میں ریلیز کے بعد مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ فلم نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی اور شائقین نے دونوں فنکاروں کی جوڑی کو خوب سراہا۔ دوسری جانب بھارت میں فلم […]