لاہولاہور کے سب سے بڑے اور مصروف ترین سرکاری اسپتال میو اسپتال میں ائرکنڈیشننگ سسٹم مکمل طور پر خراب ہو چکا ہے، جس کے باعث نہ صرف مریض بلکہ ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملہ بھی شدید گرمی میں اذیت کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے مختلف وارڈز، خاص طور پر ایمرجنسی، جنرل وارڈز […]
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پاک فضائیہ کے ساتھ مسلسل و مربوط مشترکہ آپریشنل مشقوں کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشنل تیاری جدید جنگ میں فتح کی بنیاد ہے اور ایئر چیف نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
اسرائیلی فضائی حملوں سے تباہ حال غزہ میں ایک ہولناک منظر اُس وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا جب ایک فلسطینی نوجوان سائیکل سوار فضائی بمباری کے دوران بال بال بچ گیا۔ الجزیرہ نے واقعے کی ویڈیو جاری کردی، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا […]
چند ملی میٹر بارش نے سندھ حکومت کےدعوؤں کی قلعی کھول دی، ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا کہنا ہے ٹوٹی سڑکیں تالاب، گلیاں ندی نالے بن گئیں، عوام سوال کرتے ہیں اٹھارویں ویں ترمیم کے بعد حاصل اختیارات کا کیا فائدہ ہوا؟ ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے کہا کراچی کوتباہ کرنے […]
پاکستان نے کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارت سے فوری اور دیانتدارانہ عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کی جانب سے 27 […]
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے درمیان مختلف یوٹیلٹی اداروں کی طرف سے دئے گئے روڈ کٹنگ چارجز کے استعمال پر تنازع سامنے آگیا۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کو شکایتی خط لکھ دیا۔ کہتے ہیں سڑکوں کی کھدائی کے بدلے روڈ کٹنگ چارجز کی مد میں رقم […]
دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کیے جانے امکان ہے، پاکستان نے بنگلہ دیش میں 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کی تیاریاں […]
صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ماہ جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو گرام کمی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری […]
غریب عوام کے نام پر ملنے والی مرغیاں 16 سے 20 گریڈ کے افسران نے بھی ہتھیالیں۔ پنجاب حکومت کی مرغی پال اسکیم کی آڈٹ رپورٹ میں بڑی کرپشن بے نقاب ہو گئی۔ پنجاب حکومت کی گھریلو مرغبانی اسکیم میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ اسکیم کا مقصد غریب اور دیہی خواتین کو مرغیاں […]
کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے سندھ امپلائز الائنس کے صوبائی حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے، مظاہرین کی ریڈزون جانے کی کوشش لیکن پولیس نے مظاہرین کو فوارہ چوک پر روک لیا، پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ ،واٹر کینن کے استعمال سے 7 اساتذہ زخمی ہوگئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر سندھ […]