واشنگٹن پوسٹ کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان نہ پہنچنے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کا بیان جاری

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی گفتگو کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو خاطر خواہ نقصان نہیں ہوا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام نے سینئر ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت ریکارڈ کرنے کے بعد […]

کیاعاصم، ہانیہ کو دوبارہ ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہوں کی بازگشت سنائی دینے لگی

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں عاصم نے اپنی منگنی میرب علی سے ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ کو دوبارہ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ […]

وریندر سہواگ نے امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف کرلیا

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرویو کے دوران وریندر سہواگ نے رشوت دینے والے جن 2 امپائرز کے نام لیے وہ اب دونوں ہی انتقال کرچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقا کے […]

کراچی:موٹر سائیکل نمبر پلیٹس کی نئی مہم، خلاف ورزی پر جرمانے، شہری پریشان

کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر موٹر سائیکل سواروں کے لیے نئی مہم شروع کر دی ہے، جس کے تحت سندھی اجرک اور بڑے سائز کی نمبر پلیٹس لگوانا لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چند ماہ بعد […]

ثروت گیلانی نے نادیہ خان کوآڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز کی مشہور آرٹسٹ ثروت گیلانی نے پاکستانی فنکاروں پر تنقید کرنے پر نادیہ خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ثروت گیلانی ایک معروف اداکارہ اور سماجی کارکن ہیں جو ہمیشہ اہم مسائل پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔ وہ اپنے کام میں بہت محتاط ہیں اور زیادہ پروجیکٹس نہیں کرتی ہیں۔ جاوید […]

برطانوی یوٹیوبر اپنے کھوئے ہوئے ایئرپوڈز واپس لینے پاکستان پہنچ گیا، پولیس کا بھرپور تعاون

برطانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر مائلز راؤٹلیج، جو ’لارڈ مائلز‘ کے نام سے مشہور ہیں، نے تقریباً ایک سال بعد دبئی کے ہوٹل میں گمشدہ اپنے ایئر پوڈز بازیاب کرلئے، اور اس مدد کا ذریعہ جہلم پولیس بنی۔ ’لارڈ مائلز‘ کے ائیر پوڈز کا دلچسپ واقعہ کچھ ہفتے قبل سوشل میڈیا پر سامنے آیا اور لارڈ […]

ایران سے بات نہیں کررہا تھا اور نہ ہی کوئی پیشکش کی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے کسی آفر یا بات چیت متعلق خبروں کی تردید کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بات نہیں کررہا تھا اور نہ ہی ایران کو کوئی پیشکش کی تھی۔ امریکی صدر نے واضح کرتے ہوئے […]

گوجرانوالہ: زہریلا کھانا دو معصوم زندگیاں نگل گیا، کبڈی پلیئر کی بیٹیاں جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زہریلا کھانا کھانے سے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر نوید پہلوان کی دو معصوم بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں، جبکہ والدین سمیت تین بچے تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب گزشتہ شب نوید پہلوان نے […]

وہ 6 باتیں جو ہر ’ویجیٹیرین‘ کو روز سننی پڑتی ہیں

ہمارے ملک میں ”ویجیٹیرین“ ہونا بہت آسان ہونا چاہیے، کیونکہ یہاں کئی مزیدار سبزیاں پائی جاتی ہیں۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ انہیں اکثر غیر معمولی اور عجیب سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، چاہے وہ شادیوں میں ہوں، فیملی ڈنر میں یا دفتر میں۔ کبھی کبھار ایسا لگتا ہے جیسے ”ویجیٹیرین“ ہونا ایک […]

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری، کتنے اور کونسے ممالک میں اب ویزا فری انٹری مل سکے گی؟

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں اہم بہتری آئی ہے، جس کے بعد پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔ حال ہی میں، عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہیلی اینڈ پارٹنرز نے پاکستانی پاسپورٹ کو 100 ویں نمبر پر درجہ دیا ہے۔ 2021 میں […]