حکومت کی جانب سے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول پر 11 روپے جبکہ ڈیزل پر 15 روپے فی لیٹر تک اضافہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو قومی ٹیم کے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقررکردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق اظہر محمود موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام جاری رکھیں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اظہر محمود کے […]
صحت مند رہنے کے مختلف طریقے سالوں سے شیئر کیے جا چکے ہیں، اور آج ہم آپ کو ”10-10-10 قاعدہ“ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جو کہا جاتا ہے کہ خون میں شکر کی سطح کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ تو یہ ”10-10-10 قاعدہ“ آخرکار کیا ہے؟ یہ قاعدہ ایک سادہ […]
کراچی کے علاقے قائدآباد سے تعلق رکھنے والے اسکریپ کے تاجر معین الدین کو صادق آباد جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ مغوی کے بیٹے غیاث الدین کی مدعیت میں قائدآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اغواکاروں نے مغوی کی برہنہ حالت میں تشدد زدہ ویڈیو اہلخانہ […]
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی سازی اور سفارتکاری میں آئی ایس ایس آئی کا کلیدی کردار ہے، جو نہ صرف خفیہ ادارے کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے بلکہ تعلیم اور قومی رہنمائی کے میدان میں بھی اس کی کارکردگی نمایاں ہے۔ انسٹیٹیوٹ […]
پشاور میں سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں الزامات، وضاحتیں اور قانونی تقاضے سوشل میڈیا اور عدالتی فورمز تک پہنچ چکے ہیں۔ مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی نے اپنے بیان میں سوشل میڈیا پر محکمانہ شکایات اٹھانے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ […]
پنجاب میں صوبائی حکومت نے اپوزیشن پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی مہم تیز کر دی ہے۔ اپوزیشن کو طاقت سے محروم کرنے کے لیے ایک کے بعد ایک اقدامات سامنے آ رہے ہیں، جن میں سب سے نمایاں 13 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ان کی برطرفی کی تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]
کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل ختم جبکہ دوسرا اسپیل 5 جولائی سے سندھ میں داخل ہو گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کا […]
نیٹ فلکس کا مشہور شو ’اسکوئڈ گیم‘ ایک خیالی سروائیول ڈرامہ ہے، جس میں بچوں کے کھیلوں کو انتہائی خطرناک طریقے سے پیش کیا گیا ہے، اور اس میں معاشرتی مسائل پر بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔ لیکن اس شو کا جذباتی مرکز ایک حقیقت پر مبنی ہے۔ شو کے تیسرے اور آخری سیزن کے […]
عامر خان نے رینا دتہ سے طلاق کے بعد کی تکالیف شیئر کیں، جب وہ شراب نوشی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھتے تھے، لیکن ایک موقع پر انہوں نے اپنی زندگی کے سب سے تاریک مرحلے کے بارے میں کھل کر […]