ڈسٹرکٹ اسپتال پاک پتن میںہ مضر ادویات 3 خواتین کی اچانک اموات کی انکوائری رپورٹ آج نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں اسپتال میں داخل 3 خواتین کی ہلاکت کی وجہ سرکاری اسپتال کی فراہم کردہ دوائیں بنی تھیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گائنی وارڈ […]
گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جس کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ چکے ہیں، جب کہ متاثرہ علاقوں میں مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلع غذر […]
غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے لیے درخواست دائر کر دی، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اوگرا نے صارفین کےلیے گیس مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، […]
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، صوبائی حکومت بجٹ پاس کرتی تو فاقی حکومت آرٹیکل 235 کے تحت فائنینشل ایمرجنسی لگا دیتی۔ […]
میکسیکو کی بحریہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران منشیات سے بھری ایک نیم غوطہ خور آبدوز پکڑ لی ہے، جس سے 3.5 میٹرک ٹن کوکین برآمد کی گئی۔ یہ کارروائی جنوب مغربی ریاست گویررو کے ساحلی علاقے میں کی گئی، جہاں سمندری نگرانی کے دوران مشتبہ آبدوز کو روکا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 5 جولائی تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے […]
لیاقت پور میں ”کلینک آن ویل“ منصوبہ مبینہ کرپشن اور بدانتظامی کی نذر ہونے لگا۔ مریم نواز کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے فراہم کی گئی متعدد موبائل کلینک گاڑیاں چند ہی دنوں میں ناکارہ نکلیں، جن میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں نہ پنکھے ہیں نہ ایئر […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ”ایک اناڑی شخص ملکی […]
ملک بھر میں پری مون سون بارشیں جاری ہیں، حالیہ بارشوں سے اب تک 39 افراد جاں بحق اور 63 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بارشوں سے متعلق این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں […]