پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 5000 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹس میں 2 روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی حالیہ کامیابی کو تین بڑی جہتوں میں سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں بھارتی فوج کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ پر بھی تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے بیانیے میں بھی واضح فتح حاصل کی، جس میں […]
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عظمیٰ کا آئینی بینچ مختصر فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی آٸینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہو گئے، علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے مائنس ہونے کا اعتراف کر لیا، انھوں نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ دینا اور کوئی ٹیکس نہ لگانا معجزہ ہے، اپوزیشن کا […]
مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس صلاح الدین نے کیس سننے سے معذرت کرلی اور حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے جبکہ حامد خان نے 10 رکنی بینچ پر بھی اعتراض کیا جو مسترد کردیا گیا جبکہ […]
شہر قائد کے پوش علاقے پی ای سی ایچ ایس میں نامعلوم ملزمان نے 13 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ واردات کا مقدمہ شوروم مالک سالک کی مدعیت میں فیروزآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کرکے گھر میں داخل ہوئے۔ […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، یہ سیاستدانوں کا کام ہے وہ آپس میں بات کریں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، ایران پر امریکی حملے، فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور او آئی سی اجلاس میں پاکستان کے مؤقف پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ او آئی سی فورم میں فلسطین کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا گیا اور […]
بارش کے موسم میں کچھ مزے دار اور چٹپٹی چیز کھانے کی خواہش اکثر دل میں آتی ہے۔ ایسی ہی ایک مزیدار اور آسان ریسیپی ہے بریڈ چاٹ، جو نہ صرف کم وقت میں تیار ہوتی ہے بلکہ اس میں ملتے ہیں میٹھے، ترش اور تیز ذائقے، جو بارش کے موسم میں آپ کے ذائقے […]
خیبرپختونخوا میں منشیات اسمگلنگ کے لیے خواتین کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایڈوکیٹ زہرہ درانی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کمزور طبقے کی ان پڑھ خواتین کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ لڑکیوں کو بھی اسمگلنگ کے مکروہ دھندے میں زبردستی یا چالاکی سے دھکیلا جا رہا ہے۔ آج […]