خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان آئل ریفائنری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے یومیہ پیداوار کا تخمینے کے مطابق گیس کی یومیہ پیداوار 22.1 […]

ایرانی سپریم لیڈر کو مارنے کا منصوبہ تھا، مگر موقع نہیں مل سکا، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو جان سے مارنے کا پلان بنایا تھا جو کامیاب نہ ہوسکا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی عوامی نشریاتی ادارے ”کان“ کو دیے گئے […]

اسموگ کیس: لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے کی تحقیقات کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے عائد کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرو جوڈیشل کمیشن کے ممبر نے […]

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی میں جمعرات کی شب تین گھنٹے مسلسل موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا اور گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 17 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت، قومی ہم آہنگی پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اور زیر تربیت افسران سے خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات کا مقصد ادارہ جاتی ہم آہنگی اور قومی مفاہمت کو فروغ دینا تھا۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران نے قومی امور پر […]

گلاب کا پانی: آنکھوں کی دیکھ بھال کا ایک قدرتی ٹانک، لیکن احتیاطی تدابیر بھی لازمی ہیں

اگر آپ کی آنکھوں میں جلن، خشکی یا خارش محسوس کر رہے ہیں تو گلاب کا پانی فوری سکون اور آرام دے سکتا ہے۔ گلاب کا پانی، جو گلاب کے پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے، نہ صرف گھریلو نسخوں میں کھانا پکانے اور جلد کی دیکھ بھال کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس […]

کیا ڈچ ملکہ نے ٹرمپ کا مذاق اڑایا؟ وائرل ویڈیو نے بحث چھیڑ دی

نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں حال ہی میں نیٹو کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملکہ میکسیما کی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک یادگار تصویر کے لیے کیمرے کے سامنے پوز کیا، لیکن اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل […]

’گٹ فیلنگ‘ کیا ہے؟ ایک اندرونی بصیرت یا سائنسی حقیقت؟ حیران کن معلومات

صحت مند زندگی کی بنیاد صرف متوازن خوراک اور ورزش تک محدود نہیں، بلکہ ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کا ایک اہم راز ہماری ’گٹ ہیلتھ‘ میں پوشیدہ ہے۔ عام طور پر لوگ گٹ (آنتوں) کو صرف ہاضمے سے جوڑتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ گٹ ہماری مجموعی صحت میں ایک مرکزی کردار ادا […]

محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ حساس صورتِ حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 27 جون سے 6 جولائی 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن […]

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک

وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں بھگدڑ اُس وقت مچی جب اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سنی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں ہوا تھا۔ دھماکے کی آواز اور […]