خیبر پختونخوا حکومت میں نئے وزراء شامل کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف

مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت میں جلد نئے وزراء شامل کیے جا رہے ہیں ۔بانی پی ٹی آئی کا ان پر مکمل اعتماد ہے اسی لیے ان کی ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بجٹ ایک آئینی تقاضا تھا جسے ہم نے […]

اسٹیمپ کے سائز کی ہارڈ ڈرائیو میں آدھا ملین ٹک ٹاک ویڈیوز محفوظ کرنے کی صلاحیت

آسٹریلوی نیشنل یونیورسٹی (ANU) اور یونیورسٹی آف مانچسٹر، انگلینڈ کے کیمیا دانوں نے ایک نئی مقناطیسی مالیکیول ایجاد کی ہے جو مستقبل میں ڈیٹا اسٹوریج ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ اس مالیکیول کی مدد سے اسٹیمپ کے سائز کے ہارڈ ڈرائیو میں تقریباً 3 ٹیرا بائٹ ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے جو […]

جو سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ عسکریت کی تعلیم و تربیت دے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں بڑھتے ہوئے انتہا پسندی، لسانی و فرقہ وارانہ تعصبات اور ریاست مخالف نظریات کے تناظر میں ایک جامع اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں تمام شہریوں کو آئین پاکستان اور ریاست سے وفاداری کے حلف کی پاسداری کی تلقین کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ کوئی سرکاری یا […]

وزن کم کرنے والے انجیکشن سے 10 ہلاکتیں، سیکڑوں افراد نے جسمانی مسائل کی شکایات کے انبار لگا دئے

وزن کم کرنے اور شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشنز نے حالیہ برسوں میں بڑی مقبولیت حاصل کی ہے، لیکن ان کے استعمال کے بعد متعدد سنگین جسمانی مسائل کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ سینکڑوں افراد نے ان انجیکشنز کے مضر اثرات کی شکایت کی ہے، جن میں لبلبے کی سوزش جیسے […]

روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے

روبینہ اشرف نے اپنے مالی مشکلات سے نمٹنے کے تجربات شئر کرتے ہوئے نئے جوڑوں کو مفید مشورے دے دیے۔ پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکارہ روبینہ اشرف نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی زندگی کے معاملات پر بات کی۔ ماریا واسطی ٹی وی سے غائب کیوں ہیں؟ وجہ بتادی روبینہ، جو […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی، نیب کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر آج بروز جمعرات سماعت ہوئی، سماعت قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان نے کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے […]

سائنس کی عجیب کامیابی، دو ’نر‘ چوہوں کے ڈی این اے سے بچے پیدا کرنے لائق چوہیا بنا لی

چین کے سائنسدانوں نے تولیدی سائنس میں ایک حیران کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے محققین نے ایسے صحت مند چوہے تیار کیے ہیں جو دو نر والدین سے پیدا ہوئے اور بڑے ہو کر خود بھی بچے پیدا کرنے کے قابل ہوئے۔ تحقیق کے مطابق، سائنسدانوں نے ایک مادہ […]

جیمز ویب خلائی دوربین نے پہلی بار ایک نوزائیدہ سیارے کی براہ راست تصویر لے لی

جیمز ویب خلائی دوربین (JWST) نے پہلی بار ایک نوزائیدہ سیارے TWA 7b کی براہ راست تصاویر حاصل کی ہیں جو زمین سے 110 نوری سال دور ایک ستارے کے گرد گردش کر رہا ہے۔ یہ خلائی دوربین کی پہلی براہ راست دریافت ہے جس میں کسی سیارے کو واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔ […]

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس: بلاول کی اراکین کو مالیاتی بل کے حق میں ووٹ دینے کی ہدایت

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مالیاتی بل 26-2025 پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کو بجٹ کی حمایت میں ووٹ دینے کی ہدایت جاری کی گئی۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے بتایا کہ وفاقی […]

ٹرمپ کے ایران پر حملے کے بعد شمالی کوریا کی ایٹمی ضد مزید مضبوط

جیسے ہی امریکی بی-2 بمبار طیاروں نے ایرانی جوہری تنصیبات پر برق رفتاری سے حملہ کیا اور تہران کے جوہری پروگرام سے منسلک تنصیبات کو نشانہ بنایا، مشرقی ایشیا میں ماہرین اور پالیسی ساز ایک نئے سوال میں الجھ گئے: کیا اس حملے کا پیغام شمالی کوریا کو مزید ضدی بنا دے گا؟ جنوبی کوریا […]