خیبرپختونخوا پولیس کے لیے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردوں کی جانب سے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس بات کی تصدیق خیبرپختونخوا پولیس کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پی آر کوکب فاروق نے آج نیوز سے گفتگو کے دوران کی۔ کوکب فاروق کا کہنا تھا کہ صوبائی پولیس […]

ماں باپ کی نفرت، مسلمان سے شادی کرنے والی ’زندہ‘ بھارتی لڑکی کی آخری رسومات ادا کردیں

بھارت میں مذہبی تعصب اور سماجی اقدار کے نام پر انتہاپسندی کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ مغربی بنگال کے ضلع ندیا کے قصبے کرشنا گنج میں ایک ہندو خاندان نے اپنی زندہ بیٹی کو مردہ قرار دیتے ہوئے اُس کی آخری رسومات ادا کر دیں۔ اس بے رحمانہ قدم کی وجہ صرف […]

1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز اور تصاویر میں ایک نیا ایک ہزار روپے کا کرنسی نوٹ دکھایا جا رہا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ تاہم اسٹیٹ بینک نے اس دعوے کو مکمل طور پر بے بنیاد […]

چپل چوروں کی چاندی: کولہا پوری چپل صرف 3 لاکھ 36 ہزار روپے میں، ایسا کیا خاص ہے؟

اٹلی کے معروف فیشن برانڈ پرادا نے اپنی نئی کلیکشن کے ساتھ انٹرنیٹ کو ایک حیرت انگیز صورتحال میں ڈال دیا ہے۔ پرادا نے حال ہی میں اپنی اسپرنگ/سمر 2026 کی کلیکشن پیش کی، جس میں ایک ایسا فیشن آئٹم شامل تھا جس نے سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا کر دیا۔ اس کلیکشن […]

ایران میں محصور 7 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی، پاک فوج کا مثالی کردار

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے دوران ایران میں محصور 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں جن میں طلباء، زائرین اور دیگر افراد شامل تھے ان کی بحفاظت وطن واپسی ممکن بنائی گئی، جس میں پاکستان آرمی نے کلیدی اور مثالی کردار ادا کیا۔ ایران میں غیر یقینی صورتحال اور سفری خطرات کے باعث […]

عالمی تباہی سے متعلق درست پیشگوئیوں کیلئے مشہور ’دی سمپسنز‘ نے مداحوں کو نیا جھٹکا دے دیا

دی سیمپسنز“ کے 36ویں سیزن کا اختتام ایک انتہائی حیران کن موڑ کے ساتھ ہوا، جہاں خاندان کی ”ماتریارک“ مارج سمپسن کی موت دکھائی گئی۔ اس قسط کا نام ”ایسٹرینجر تھنگز“ تھا، جس میں فلیش فارورڈ کی مدد سے 35 سال بعد کے منظر کو دکھایا گیا، جہاں بارٹ، لیزا اور میگی بڑے ہو چکے […]

امریکہ کے کھوئے ہوئے نیوکلئیر بموں سے دنیا خطرے میں

امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں کہ وہ زمین پر زندگی کا بڑا حصہ صفحۂ ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ مگر دنیا کی اس واحد سپر پاور کے پاس جو چیز ہمیشہ نہیں رہی — وہ ہے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل کنٹرول۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے پاس اب بھی 5 ہزار […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوابدیدی بجٹ 5 سے 50 کروڑ کرنے پر ترجمان کی وضاحتیں

خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے اخراجات اور صوابدیدی فنڈز میں اضافے پر اٹھنے والے سوالات کے بعد ترجمان وزیراعلیٰ نے وضاحت دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ صوبے میں ہونے والی تقریبات قومی مفادات، مہمان نوازی اور سفارتی سرگرمیوں کا حصہ ہیں، جنہیں غیر ضروری تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں۔ ترجمان کا کہنا […]

کراچی میں آج سے بادل برسیں گے، ہفتے اور اتوار کو موسلادھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے 29 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز وقفے وقفے سے بادل برسیں گے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

ائیر انڈیا کی پرواز کے دوران مسافروں کی ایک ساتھ حالت بگڑ گئی، تحقیقات شروع

بھارت کی قومی ائیرلائن ’ائیر انڈیا‘ ایک بار پھر اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب لندن سے ممبئی آنے والی پرواز کے دوران اچانک متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑنے لگی۔ پرواز میں سوار 7 افراد جن میں دو کریو ممبران بھی شامل ہیں کی حالت بگڑنا شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ […]