ملک بھر میں طوفان اور بارش کا الرٹ جاری، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مختلف مقامات پر طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہوگی، دوسری جانب حکومت سندھ نے محرم الحرام میں سخت سیکیورٹی ہدایات بھی جاری کردیں، بغیر اجازت جلوس، وال چاکنگ اور اشتعال انگیز تقاریر پر مکمل […]

امریکی ایئربیس پر حملہ قطر کے خلاف نہیں تھا، ایران کی وضاحت

ایران کی جانب سے العدید ایئربیس پر میزائل حملوں پر قطر سے اظہار افسوس کیا گیا اور کہا گیا کہ حملے میں تکلیف پر معذرت کی جاتی ہے،قطری بھائی بہنوں کوتکلیف پرذاتی طور پر افسوس ہے۔ قطر میں موجود امریکی اڈے پر حملے کی وضاحت کرتے ہوئے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں […]

ہنزہ میں گلیشیئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی، سیاح محفوظ مقام پر منتقل

ہنزہ میں گلیشیئر پگھلنے سے ندی نالوں کی سطح میں اضافہ ہو گیا، عطا آباد جھیل میں داخل ہونے والے نالے میں طغیانی کے باعث پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل ہو گیا۔ ہنزہ میں گلیشیئر کے پگھلنے سے ندی نالوں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، جس کے باعث […]

برطانوی ہائی کمشنر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی جبکہ فریقین نے بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی سفارتی وفد کے دورہ لندن پر بھی گفتگو کی۔ برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ زرداری ہاؤس پہنچیں […]

عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان میں دومنصوبوں کیلئے 194 ملین ڈالرکی منظوری دے دی، رقم بلوچستان میں تعلیمی نظام میں بہتری اورپانی فراہمی کیلئے خرچ ہوگی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں معیاری تعلیم تک رسائی منصوبہ کے تحت 100 ملین ڈالرخرچ ہونگے ۔ بلوچستان میں ہی دوسرے منصوبہ پر 94 ملین ڈالرکی رقم […]

ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں، بجٹ نے ثابت کردیا یہ سسٹم نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں ہے، بجٹ نے ثابت کردیا کہ یہ سسٹم نہیں چل سکتا، 44 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، بجلی گیس مہنگی کردی گئی، تںخواہ دار طبقہ 600 ارب کا […]

کراچی میں کم شدت زلزلے کے مسلسل جھٹکے، گھبرانے کی ضرورت نہیں !

کراچی میں یکم جون سے ابتک زلزلے کے معمولی شدت کے 57 جھٹکے آچکے ہیں۔ ان مسلسل جھٹکوں کی وجہ کیا ہے اور کیا ان سے پریشان ہونے کی ضرورت ہے؟ پاکستان میٹرولوجی ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے بڑے زلزلے کا کوئی فوری خطرہ نہیں، صورتحال معمول پر ہے۔ جھٹکوں کی وجہ قدرتی ٹیکٹونک دباؤ کا […]

سندھ اسمبلی سے 34 کھرب 50 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور

سندھ اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے 34 کھرب 50 ارب روپے سے زائد کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی 2 ہزار سے زائد کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئی جبکہ عدلیہ ملازمین کے الاؤنس پر کٹوتی کی تحریک منظور کرلی گئی۔ صوبہ سندھ کے آئندہ مالی سال کے لیے […]

اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے؟

اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے؟ امریکی صدر نے بڑا انکشاف کردیا، کہا آخری دو دن میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی، ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل کی متعدد عمارتوں کو تباہ کردیا تھا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ سے پہلے غزہ میں جنگ بندی کے […]