وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو خود ان کی پارٹی اور بہن نے مائنس کر دیا ہے، یہ قدرت کا انتقام ہے کہ جو نواز شریف کو […]
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ پاکستان اور امریکہ کے سیکریٹری تجارت کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی، جو 24 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق […]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خلیات (cells) روبوٹ بن سکتے ہیں؟ اور وہ بھی ایسے روبوٹ جو زندہ ہوں، خود کو ٹھیک کریں، اور بغیر کسی دھات یا مشین کے اپنا کام کریں؟ اگر نہیں، تو تیار ہو جائیے ایک حیران کن سچائی کے لیے! ژینو بوٹس کیا ہوتے ہیں؟ ژینو بوٹس اصل […]
بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 8 کھرب 96 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد کے مجموعی 94 مطالباتِ زر کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام کٹوتی کی تحریکیں مسترد کر دی گئیں۔ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں […]
وفاقی دارالحکومت میں حالیہ بارش نے 4.2 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے جناح اسکوائر پراجیکٹ کی قلعی کھول دی۔ محض 84 دن میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پہلی ہی بارش کے اسپیل میں زمین بوس ہوتا دکھائی دیا، جس نے تعمیراتی معیار اور منصوبہ بندی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع […]
نادیہ خان، جو کہ ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ اور اداکارہ ہیں، ہمیشہ اپنے بیانات اور خیالات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اپنے شو میں وہ موجودہ حالات، عالمی امور اور تفریحی خبریں زیر بحث لاتی ہیں۔ حال ہی میں، نادیہ خان نے سردار جی3 کے ٹریلر کی ریلیز پر اپنے خیالات […]
شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ تین روز کے دوران چینی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی، جس کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جب کہ گلی محلوں کی دکانوں پر بعض دکاندار 190 […]
انسان اکثرخود کو آرام دینے اور خوبصورتی کے لیے ’اسپاء ٹریٹمنٹ‘ کرتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے ایک حیران کن بات معلوم کی ہے، ’اُورکا‘ مچھلیاں، جو بڑی اور سمجھدار سمندری مخلوق ہیں، بھی سمندری پودے یعنی کیلپ (kelp) سے ایک دوسرے کو مالش کرتی ہیں۔ یہ نایاب اور خطرے سے دوچار اُورکاز کی آبادی شمالی […]
محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس کل بروز جمعرات 26 جون بعد نمازِ عصر ڈی سی آفس، اسکمب روڈ، کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے […]
کیا آپ نے کبھی روڈ آئی لینڈ کا مشہور مشروب ”کافی ملک“ آزمایا ہے؟ اگر نہیں، تو یہ ایک منفرد ذائقہ ہے جسے آپ کو ضرور آزمانا چاہیے۔ کافی ملک ایک میٹھا اور کریمی مشروب ہے جو دودھ میں کافی کے شیرے کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ یہ ذائقے میں چاکلیٹ ملک سے ملتا […]