خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات، خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خاتون اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم اے نے بارش،آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے […]

سلمان خان کا 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے ’دی گریٹ انڈین کپِل شو‘ میں اپنی صحت سے متعلق تین تشویشناک بیماریوں کا انکشاف کردیا۔ انہوں نے اس شو میں مزید اپنی زندگی کے کچھ اہم پہلوؤں پر کھل کر روشنی ڈالی، اور صحت کے سنگین مسائل کے علاوہ شادی کے حوالے سے بھی بات کی۔ […]

مودی سرکار نے اڈانی گروپ کو نوازنے کیلئے قومی سلامتی کے اصول بھلادئے

**مودی سرکار کی جانب سے اڈانی گروپ کو نوازنے کیلئے قومی سلامتی کے اصول بھلادئے گئے۔ اپریل 2023 میں مودی حکومت نے پاک بھارت سرحد کے قریبی علاقوں میں سیکیورٹی وجوہات پر برسوں سے عائد پابندیاں اچانک نرم کردیں۔ ** بھارت میں مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو نوازنے کے لیے قومی سلامتی کے اصول […]

امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا، برطانوی وزیر تجارت

امریکا کے ایران پر حملے کے حوالے سے برطانوی وزیر تجارت کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر تجارت جوناتھن رینالڈز نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا لیکن برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا۔ برطانوی وزیر تجارت جوناتھن رینالڈز نے انٹرویو […]

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے امریکی طیاروں نے کونسا راستہ اپنایا؟

امریکی بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے مشن کے دوران بھارت کی فضائی حدود استعمال کیں، جس پر جنوبی ایشیا میں سخت ردعمل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گوام میں واقع امریکی اڈے سے اُڑان بھرنے والے یہ بمبار طیارے انڈمان سی کے راستے […]

ایران پر حملوں کے بعد روس کا محتاط ردعمل، پیوٹن کا ٹرمپ سے بات کرنے کا فوری ارادہ نہیں: کریملن

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ کریملن نے واضح کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر بات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، تاہم اس اہم معاملے پر جلد ہی فون کال متوقع ہے۔ ادھر ایرانی […]

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ تیار کرلیا گیا

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ تیار کرلیا گیا، جو میئر کراچی کی جانب سے 24 جون کو پیش کیا جائے گا، ایم سی بجٹ میں 14 کروڑ 62 لاکھ روپے کا سرپلس ظاہر کیا گیا جبکہ کل آمدنی کا تخمینہ 55 ارب 28 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں کل […]

یورپی یونین کا اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام، ایسوسی ایشن معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی

یورپی یونین کی سفارتی سروس نے ایک دستاویز میں اشارہ دیا ہے کہ اسرائیل نے ممکنہ طور پر انسانی حقوق کی ہے، جو یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان ایسوسی ایشن معاہدے کی شق ٹو کے تحت لازم ہیں۔ یہ معاہدہ 2000 میں نافذ ہوا تھا اور اس کی بنیاد انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں […]

پاکستان کی ایران جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، امریکی حملے اسرائیلی حملوں کے سلسلے کا تسلسل ہیں، یہ […]

وزن کم کرنے کے بعد دوبارہ موٹاپا؟ صرف قوتِ ارادی نہیں، بلکہ جسمانی خلیوں کا کھیل بھی

وزن کم کرنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ مشکل کام یہ ہے کہ وزن کو مستقل طور پر کم رکھنا۔ کئی لوگ غذا میں تبدیلی، دوا کے استعمال یا سرجری کے ذریعے وزن کم کرتے ہیں، لیکن ایک سال کے اندر اکثر لوگوں کا وزن دوبارہ بڑھنے لگتا ہے۔ یہ […]