ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا موجودہ حالات میں کسی سے بھی خصوصاً امریکا سے اس معاملے پر مذاکرات کے خواہاں نہیں ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حملے رکنے تک کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے۔ ایرانی سرکاری […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں اختیارات کے ناجائز استعمال، بدانتظامی، اور قیدی پر مبینہ تشدد میں ملوث 5 افسران کو معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ جیل قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی […]
تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیتونگتارن شیناوترا کو ایک بڑے سیاسی بحران کا سامنا ہے جب ان کی ایک خفیہ فون کال لیک ہونے کے بعد عوامی غصہ بڑھ گیا اور ان کی حکومت کی ایک اہم اتحادی جماعت اتحاد سے الگ ہوگئی۔ لیک آڈیو میں پیتونگتارن کو کمبوڈیا کے سابق وزیراعظم ہُن سین سے بات […]
سندھ ہائیکورٹ میں قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کو گورنر ہاؤس کے دفاتر نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے گورنر ہاؤس کے تمام دفاتر فوری طور پر کھولنے کا حکم دے دیا ہے اور پیر تک عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پناہ گزین افراد کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، یہ ایک کربناک مجبوری ہے، کوئی بھی شخص شوق سے پناہ گزین نہیں بنتا۔ انہوں نے کہا کہ انسان جب اپنی زندگی بچانے پر مجبور ہو جائے تو […]
چاہے آپ نے خود سے وعدہ کیا ہو کہ اضافی وزن کم کریں گے یا خود کو ہر صبح ورزش کرنے پر قائل کیا ہو، یہ سب کچھ اس صورت میں ممکن نہیں جب تک آپ ایک بنیادی بات درست نہیں کر رہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کیا چیز ہے جو آپ […]
سیب کی سطح پر چھوٹے چھوٹے نقطے کیوں ہوتے ہیں؟ یہ نقطے دراصل ایک قدرتی ساخت ہیں جو سیب کی زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ ان چھوٹے سوراخوں کو ’لینٹیکل‘ کہا جاتا ہے، اور ان کا بنیادی مقصد سیب کے اندر اور باہر گیسوں کا تبادلہ ممکن بنانا ہے۔ سیب کے اندرونی حصے میں […]
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل نے اپنے دوسرے سال میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ ملک کی ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لیے تاریخی اقدامات اٹھائے گئے، جن کے مثبت اثرات قومی و بین الاقوامی سطح پر نمایاں ہو رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی […]
بھارت میں مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری ہے، مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے بھارت میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے شراوستی میں 65 سال پرانا تاریخی مدرسہ مسمار کر دیا گیا ہے۔ مودی سرکار نے وقف بل کے ذریعے […]
پاکستان شوبز انڈسٹڑی کی مشہور اور مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات ان دنوں 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر واپس آئی ہیں اور اپنے مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ ان کا کردار ”ڈائن“ میں بہت مقبول ہو رہا ہے اورمداح اس کردار میں ان کی اداکاری کو سراہ رہے ہیں۔ […]