کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی ہے۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق درخواست کی سماعت 23 جون […]

فریج میں مہنگی بیریز خراب ہونے سے بچائیں، ایک چھوٹی سی ٹِپ سے بڑی بچت!

بیریز جلد خراب ہو جاتی ہیں؟ لیکن اب نہیں! اگر آپ بھی ہر بار مہنگی اسٹرابیریز، رسبیریز یا بلو بیریز لے کر آتے ہیں اور دو دن بعد ہی فریج سے بدبو یا پھپھوندی کی شکایت ہونے لگتی ہے تو اس مسئلے کا شکار آپ اکیلے نہیں ہیں۔ آئیے ریڈٹ کی ایک حیران کن پوسٹ […]

کیا ہوائی جہاز میں سیٹ کو پیچھے جھکانا درست ہے؟

اکثر مسافروں کو ہوائی سفر کے دوران آرام دہ پوزیشن کی تلاش ہوتی ہے، اور اس کے لیے سیٹ کو پیچھے جھکانا ایک عام عمل ہے۔ لیکن کیا ہر وقت ایسا کرنا درست ہوتا ہے؟ اس سوال پر ماہرین نے اہم نکات پیش کیے ہیں جو نہ صرف حفاظت بلکہ شائستگی کے اصولوں پر بھی […]

چین کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایلون مسک کے اسٹارلنک سے 5 گنا تیز

چینی سائنسدانوں نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ میں انقلابی پیشرفت کرتے ہوئے 1 گیگابٹ فی سیکنڈ (Gbps) کی رفتار حاصل کی ہے جو کہ ایلون مسک کی اسٹارلنک سروس سے پانچ گنا زیادہ تیز ہے۔ یہ کامیابی ایک 2-واٹ لیزر کے ذریعے حاصل کی گئی، جو زمین سے 36,705 کلومیٹر کی بلندی پر موجود ایک سیٹلائٹ سے […]

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، چئیرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، جبکہ نان فائلرز کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس […]

مودی سرکار کا دوغلا چہرہ بے نقاب: گاؤ رکھشا کا راگ، مگر گائے کا گوشت بیچ کر اربوں ڈالر کی کمائی

بھارت میں نریندر مودی حکومت کا ایک اور منافقانہ پہلو دنیا کے سامنے آ گیا۔ ایک طرف گاؤ رکھشا کے نام پر مسلمانوں پر تشدد، قتل اور قربانی پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، تو دوسری جانب یہی مودی سرکار دنیا بھر میں گائے کا گوشت فروخت کرکے سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔ بھارت، جسے […]

پرانی کوئلہ کانوں کا نیا استعمال، چین نے شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل دیا

چین جو دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ پیدا اور استعمال کرتا ہے، اب بند شدہ کوئلہ کانوں کو شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل کر نہ صرف ماحول دوست توانائی کے حصول کی طرف قدم بڑھا رہا ہے بلکہ شمسی پینلز کی ضرورت سے زائد پیداوار کے مسئلے پر بھی قابو پانے کی کوشش […]

چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی دوڑ، ماہرینِ اے آئی کو قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں

چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے باعث اس شعبے میں کام کرنے والی کمپنیاں باصلاحیت انجینئرز اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین کو راغب کرنے کیلئے قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں دے رہی ہیں۔ یہ صورت حال ملک میں بڑھتے ہوئے ٹیلنٹ بحران […]

اورکزئی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

اورکزئی کے علاقے گنڈی تال میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس کا جوان تاجدار علی شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے فوری بعد بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ […]

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی دنیا کے معروف اداکار اور اسلامی تعلیمات کے طالب علم، حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کے حوالے سے اپنی پچھلی ویڈیو پر وضاحت پیش کی۔ حمزہ علی عباسی جن کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔ اس […]