اوگرا نے جون کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق آر ایل این جی کی قیمت میں کمی جون کیلئےکی جا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2025 کے لیے ری- گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ […]

سوات: تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، حادثے میں دو کم عمر بھائی جاں بحق

سوات کی تحصیل مدین میں کار تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری حادثے میں دو کم عمر بھائی جاں بحق جبکہ والدہ سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مدین کے علاقے شاہ گرام میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والا ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ دو معصوم […]

کیا اسرائیلی طیاروں نے ایران پر حملہ اپنی حدود میں رہ کر کیا؟

اسرائیل نے ایران پر حملوں میں جدید ترین لڑاکا طیارے استعمال کیے، حملوں سے قبل ایرانی ائرڈیفنس سسٹم بھی جام کردیا تھا، موساد نے فوٹیج جاری کردی۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران پر حملے میں امریکی ساختہ طیارے 115 ایف 116 ایف اور ایف 35 اسٹیلتھ طیارے استعمال کیے جو بھاری ہتھیاروں، […]

غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 103 نہتے فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی نہ تھمی۔ چوبیس گھنٹے میں مزید 103 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی تعاون سے چلنے والے سماجی ادارے کے 8 فلسطینی کارکن بس حملے میں شہید ہوگئے۔ ادارے کا کہنا ہے کئی کارکن زخمی اور اغوا بھی کرلیے گئے۔ غزہ پر اسرائیلی حملے تھمنے کا نام […]

اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی، اہداف کے حصول تک حملے جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نے اہداف کے حصول تک حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے کہا کہ حملوں میں ایرانی ایٹمی تنصیبات، بلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کے درجنوں ریڈار تباہ کر دیے ہیں، حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم محفوظ مقام پر منتقل […]

پی ٹی آئی، متحدہ گٹھ جوڑ بے نقاب، غنڈہ گردی کی سیاست ناکام ہو چکی، شرجیل میمن

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے درمیان ابھرتے ہوئے اتحاد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسمبلی میں ہونے والے احتجاج […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4,600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران، اردن اور عراق سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں

اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت متعدد ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ اسرائیل، ایران، عراق اور اردن کی فضائی حدود بند ہونے کے بعد فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق، درجنوں کمرشل پروازوں کا رخ بدل دیا گیا۔ اسرائیل کی جانب سے ایران پر […]

سندھ کابینہ نے 3451.87 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا پری بجٹ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 3451.87 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ پری بجٹ اجلاس میں چیف سیکرٹری، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ افسران شریک ہوئے، […]

مراد علی شاہ نے سندھ کا مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کا آئندہ مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کر دیا۔ ترقیاتی بجٹ کاحجم 10 کھرب 18 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 5 کھرب 20 ارب روپے جبکہ جاری اور نئی اسکیموں کےلئے 520 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔ اپوزیشن ارکان […]