اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف نہ دھکیلیں۔ انتونیو گوتریس نے جاری بیان میں کہا کہ ایران اور اسرائیل گہرے تنازع کی طرف بڑھنے سے […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے وکلا کے طرزِ عمل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے حالیہ حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس جارحیت کی سخت سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کے خلاف ایک گھناؤنا جرم کیا ہے، جس کا انجام انتہائی تلخ […]
یہ موسم گرما ہے اور تربوز کھانے کا لطف کچھ اور ہی ہے۔ لیکن اکثر سنا جاتا ہے کہ تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے، ورنہ پیٹ خراب ہو جائے گا۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق، تربوز کھانے کے بعد پانی سے پرہیز کرنے کا کوئی سائنسی […]
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی قیادت نے فوری ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اجلاس اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی […]
اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ۔۔ تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں ۔۔ ایرانی وزیردفاع کا کہنا ہے ۔۔ ملک کا فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر الرٹ ہے۔ تل ابیب کے حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ تہران کے شمال مشرق میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں […]
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے جبکہ کینگروز نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 144 رنز بناکر 218 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ آئی […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں شراکت داری پر اتفاق کیا گیا اور پاک امریکا تعلقات کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، موجودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، بجٹ کے خلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر نے اپنی تنخواہ بڑھائی، ہم نے تنخواہیں بڑھنے پر بھرپور احتجاج کیا۔ آج نیوز کے پروگرام ”نیوز […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سردارزادہ میر کامران جتک جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میر کامران جتک کے قتل کی سخت […]