پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، تشدد زدہ لاش مل گئی۔ منڈی بہاؤالدین میں گزشتہ روز لاپتہ 12 سالہ بچی کی لاش مل گئی، پولیس کے مطابق بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے […]
وزیراعلیٰ علی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا، وفاقی حکومت اب ہم سے امداد مانگ رہی ہے اور ہم امداد دینے کی حیثیت بھی رکھتے ہیں، افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے […]
ڈیرہ غازی خان کے سخی سرور روڈ پر 3 تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ 17 سالہ لڑکا جاں بحق، 2 بچوں سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق نوجوان مبشر کبیر والا کا رہائشی تھا۔ ڈیرہ غازی خان کے سخی سرور روڈ پر ائیرپورٹ چوک کے قریب دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، واقعہ […]
ملک میں آلائشوں پرسیاست زوروں پر ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے، پنجاب میں صفائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ کراچی کے چوک چوراہوں سے ناگوار بو اٹھنے لگی۔ ملک کے بڑے شہروں میں صفائی کی صورتحال متضاد دکھائی دے رہی ہے جہاں کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں آلائشوں کے […]
مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا سلسلہ جاری ہے، رواں برس فریضہ ادا کرنے والے حجاج ِ کرام آج رمی جمرات مکمل ہونے کے بعد منیٰ سے واپس روانہ ہو رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ضک 1446 ہجری کا آخری مرحلہ مکمل ہو رہا ہے اور اور دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عید الاضحیٰ کے دوسرے روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان، جمعیت علمائے پاکستان […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب پر جوابی نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور اس کے بچے جموروں کا ایک ہی رونا ہے، نہ ان کے پاس بتانے کوکچھ ہے، نہ دکھانے کو، عید والے دن بھی اپنی نالائقی چھپانے کے لیے فضول تنقید سے باز نہیں آئے، […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا جبکہ نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا ہے […]
درخشاں پولیس نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں منشیات فروشی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزمہ کی گاڑی سے چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار خاتون کی شناخت مجاہدہ خالد منصوری کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025 کے لیے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی جبکہ بجٹ 2 دن بعد پیش کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے مطابق وفاقی بجٹ 26-2025 قومی اسمبلی میں 10 جون کو پیش کیا جائے گا، 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا […]