کراچی ناظم آباد میں بپھرا بیل عباسی شہید اسپتال میں گھس گیا۔ ڈاکٹرز، مریضوں اور تیماردار وں کی دوڑیں لگ گئیں، ایمرجنسی میں بیل کی بھاگ دوڑ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک بپھرا بیل عباسی اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہو گیا، جس کے بعد ڈاکٹرز، مریضوں […]
محکمہ موسمیات نے عید پر شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کر دی ہے، آج سے بارہ جون کے دوران وسطی، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کے پی، کشمیر اور گلگت میں پارہ سات ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا […]
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 600 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہماری فورسز نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، دوبارہ جارحیت ہوئی تو پوری قوم اپنے وطن کا دفاع کرے گی، ضرورت پڑی تو میں اپنے وطن کے لیے جان بھی قربان کروں گا یہ لال کوٹھی سے آواز ہے۔ […]
پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے بڑی اہم کارروائی کرتے ہوئے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس کے نتیجے میں لاہور، بہاولپور، بہاول نگر اور پاکپتن بڑی تباہی سے بچ گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد عید کے موقع […]
بڑی عید پر آلائشیں ٹھکانے کون لگائے گا؟ کراچی میں ڈمپرز ایسوسی ایشن میں اختلاف سامنے آ گئے حاجی لیاقت محسود کے اعلان کے بعد انصاف ٹرک اینڈ ڈمپرز ایسوسی ایشن کا حاجی لیاقت محسود سے لاتعلقی کا اعلان کردیا کہا دیگر شہروں کی طرح کراچی بھی میرا شہر ہے شہریوں کو تکلیف دینے کی […]
کراچی کےعلاقے سائٹ ایریا میں واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں مالک اشفاق میمن نے ملازمین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مل مالک کی جانب سے تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع ایک نجی ٹیکسٹائل مل میں ملک اشفاق […]
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے لندن میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی اور پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔ سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نوازشریف نے لندن میں ریجنٹس پارک مسجد میں نمازعید ادا کی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد نواز شریف نے میڈیا سے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، محمد بن سلمان نے ان کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت کی۔ سعودی […]
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کھچی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر تے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ کولپور میں […]