فدا مستوئی آئی جی جیل خانہ جات تعینات

ملیرجیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد افسران کی تبدیلیوں اور تقرریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فدا مستوئی کو آئی جی جیل خانہ جات تعینات کردیا گیا ہے۔ ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے کے بعد افسران کی تبدیلیوں اور تقرریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں فدا مستوئی کو آئی […]

سندھ پولیس کیلئے ہتھیاروں کی خریداری میں پونے 2 ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

سندھ پولیس کے لیے ہتھیاروں کی خریداری میں پونے 2 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں محکمہ سندھ پولیس میں ہتھیاروں کی خریداری میں پونے 2 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کے انکشافات سامنے آگئے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ […]

عمر ایوب کی اسپیکر سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کرتے ہوئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے 6 ارکان کے نام ارسال […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج (جمعرات) کے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ پاکستان میں سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ […]

موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، حکومت مؤثر اقدامات کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ہے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کا سب سے بڑا چیلنج ہے جس کا ہماری زندگیوں پر گہرا اثر پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ان کی حکومت برسرِ اقتدار آئی تو ماحولیات کا کوئی سیکرٹری موجود نہیں تھا، لیکن حکومت نے فوری طور پر اس […]

پنجاب میں عید الاضحیٰ پر درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے عید الاضحیٰ کے ایام میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا، جس کے مطابق 7 سے 12 جون تک پنجاب میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم […]

قدرتی طریقے سے ابرو بڑھانے کے 5 بہترین کچن ٹوٹکے

گھنے ابرو حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے خوبصورتی کے عوامل بن گئے ہیں، جو 2000 کی دہائی کے شروع کے پتلے اور زیادہ پلک کیے گئے ابروؤں کی جگہ لے رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ کے ابرو جینیات، زیادہ پلکنگ، یا بالوں کے جھڑنے کی وجہ سے کمزور ہو گئے […]

وزیرِاعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے اہم ملاقات متوقع

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم کا یہ دورہ 5 اور 6 جون پر مشتمل ہے، جس کے دوران وہ عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں منائیں گے۔ دورے کے دوران وزیرِاعظم شہباز […]

بچوں کے پسندیدہ ایپیٹائزر ’بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس‘ بنائیں، جو لاجواب اور ذائقے دار ہیں

زیادہ تر بچوں کو ہمیشہ ہی آلو بہت پسند ہوتے ہیں۔ اکثر گھروں میں بچے آلے سے بنی ہوئی چیزیں یا فرائی کیے ہوئے آلو بہت پسند کرتے ہیں۔ بیکڈ پوٹیٹو جیکٹس ایک لاجواب اور ذائقے دار ایپیٹائزر ہیں جنہیں مختلف سبزیوں، تازہ ٹماٹر کے گودے اور موزریلا پنیر کے امتزاج سے بھر کر تیار […]

سیڑھیاں چڑھنا پٹھوں کی مضبوطی کا آسان اور مؤثر طریقہ

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پٹھوں کی طاقت بڑھانے کے لیے جم جانا اور بھاری وزن اٹھانا ضروری ہے، تو ماہرین کی نئی تحقیق آپ کی سوچ بدل سکتی ہے۔ میو کلینک، روچیسٹر (مینیسوٹا) میں پٹھوں کی تحقیق کے پروفیسر کینٹن کافمین کہتے ہیں کہ، ”ضروری نہیں کہ پٹھوں کی مضبوطی کے لیے آپ کو […]