میدانِ عرفات میں رکنِ اعظم کی ادائیگی، مسجد نمرہ میں خطبہ حج

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں رکنِ اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ اس موقع پرامام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا۔ خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے تقویٰ، صبر، توحید، عبادات اور معاشرتی ذمہ داریوں پر زور دیتے ہوئے فرمایا […]

جاپانی بابا وانگا کی جولائی کیلئے خوفناک پیشگوئی، لوگوں نے سفر کینسل کردیا

بابا وانگا ایک بلغارین نابینا پیش گو تھیں جنہیں دنیا بھر میں ان کی حیران کن اور بعض اوقات درست پیش گوئیوں کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی۔ ان کا انتقال 1996 میں ہوا، لیکن ان کی پیش گوئیاں آج بھی موضوعِ بحث رہتی ہیں۔ بابا وانگا نے جولائی 2025 میں جاپان میں ایک بڑے […]

اس گرمیوں میں بچوں کی طاقت اور توجہ بڑھانے کے انڈور گیمز

موسم گرما کی تعطیلات والدین کے لیے جوش و خروش اور چیلنج کا امتزاج ہوتی ہیں۔ اسکول کی بندش اور روزمرہ کے معمولات میں وقفے کے ساتھ ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے: آپ اپنے بچوں کو اسکرین کے بغیر کیسے تفریح فراہم کر سکتے ہیں؟ بے شمارفری گھنٹے جلد ہی ویڈیو گیمز، یوٹیوب یا […]

بھارت نےسندھ طاس معاہدے کوبطور ہتھیار استعمال کیا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آبی ذخائر سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، اور پانی کی تقسیم کے معاہدے کی خلاف ورزی کو اپنے بیانیے کا حصہ بنا کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیراعظم […]

سفید پلاسٹک کرسیاں اور آؤٹ ڈور فرنیچر کی صفائی اور دیکھ بھال کیسے کی جائے؟

سفید پلاسٹک کرسیاں کم خرچ اور زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہیں اگر آپ ان کی مناسب دیکھ بھال کریں۔ یہ کرسیاں نہ صرف آپ کے آؤٹ ڈور سیٹنگ کو خوبصورت بناتی ہیں بلکہ باقاعدہ صفائی اور حفاظت کے ساتھ ان کی عمر کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ سفید پلاسٹک کرسیاں، جنہیں عموماً ریزن آؤٹ […]

’دہشتگردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں‘: وزیراعلیٰ بلوچستان نے فتنہ الہندوستان کی آڈیو پیش کردی

اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلوچستان کے حوالے سے اہم معاملات شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بھارت نے کراچی پورٹ کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلائیں، تاہم پاکستان نیوی نے کراچی کو محفوظ رکھا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے […]

عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے خوشخبری، 90 دن کی سزا میں معافی کا اعلان

عیدالاضحیٰ سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں قید 450 قیدی اس خصوصی رعایت سے […]

کیوں شام 4 بجے آلو سموسہ کھانے کا دل چاہتا ہے؟ جانیےاسکے پیچھے کی سائنس

چاہےملازمت پیشہ افراد ہوں یا گھریلو خواتین، اکثر ہم میں سے کئی افراد شام کے وقت ایسے کھانوں کی خواہش کرتے ہیں جو فوری طور پر ہماری توجہ حاصل کرتے ہیں، جیسے کہ سموسے، فرنچ فرائز، یا دیگر تیز اور چکنائی والے لذت بھرے آئٹمز۔ یہ کھانے عموماً نہ صرف ہماری زبان کو چٹخارا دیتے […]

یمن کی روایتی تیز مسالوں سے تیار چٹ پٹی ذائقہ دار ڈش ’کیبڈا‘ بنائیں

یمن کی دیسی روایات میں گندھی ہوئی خوشبوؤں اور تیز مسالوں کا ایک منفرد انداز پایا جاتا ہے، اور ’کیبڈا‘ اسی روایت کا ایک نمائندہ پکوان ہے۔ عرب ممالک بالخصوص یمن میں’کیبڈا’ (Kebda) کو نہ صرف ناشتہ بلکہ دوپہر یا رات کے کھانے میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں چٹخارے دار کھانوں کے […]

ڈی آئی خان: پولیس کی کارروائی 5 مزدور بازیاب ، دہشت گردوں کے 13 سہولت کار گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی اور درابن کے علاقوں میں نجی کمپنی کے مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے بڑا آپریشن کیا۔ پولیس اور اغواکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد 13 مغوی مزدوروں میں سے 5 کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کے مطابق باقی 8 مغوی مزدوروں […]