عوام کیلیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سیلنڈر کتنے روپے کا ہوگیا؟

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ماہ جون کے لیے کمی کر دی گئی جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، […]

سوراب میں دہشتگردوں کے حملے شہید ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا

سوراب میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید اے ڈی سی ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔ ہیلی کاپٹر نے بھاگ شہر […]

ایف آئی اے ملتان کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹا گرفتار

ایف آئی اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کےفراڈ میں ملوث دو ملزمان باپ اوربیٹے کو گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے متعدد شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے تھے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں […]

بلوچستان اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن دہشتگردی کیخلاف یک زبان، سوراب حملے کی مذمت

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن دہشتگردی کے خلاف یک زبان ہو گئے، ارکانِ اسمبلی نے سوراب حملے کی شدید مذمت کی اور دہشت گروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا، صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا سوراب میں سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا، دہشتگردوں کو کسی […]

حج آپریشن کا آخری روز: 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز سرکاری حج اسکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے۔ آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے. پاکستانی عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کا قومی آپریشن آج اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ وزارت مذہبی […]

سندھ کابینہ کا بجٹ پر غور، نئی اسکیمیں شامل کرنے کی تجویز

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی، نئی ترقیاتی اسکیموں اور سماجی تحفظ کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبے شامل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 400 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار200 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 288ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 […]

کراچی: لانڈھی میں ٹرالر نے اسسٹنٹ پروفیسر کو روند ڈالا ، ڈرائیور فرار

کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچرموڑ کے قریب ٹریلر نے اسسٹنٹ پروفیسر کو کچل دیا۔ 35 سالہ افتخاراحمد 4 بچوں کے باپ تھے۔ ٹرالر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لانڈھی کے علاقے فیوچر موڑ کے قریب ایک ہولناک حادثے میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار شہری کو روند ڈالا۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ […]

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش خطرات صرف روایتی میدان جنگ تک محدود نہیں، بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ انھوں نے […]

بانی پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج کو جیل سے لیڈ کریں گے۔ احتجاجی تحریک کا مرکزاسلام آباد نہیں ہوگا۔ راولپنڈی میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹرعلی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]