بھارت کے معروف نغمہ نگار، شاعر اور خود کو ”خدا سے ناراض“ کہنے والے جاوید اختر ایک بار پھر خبروں میں ہیں اور اس بار بھی وجہ کچھ کم متنازعہ نہیں۔ حال ہی میں ایک بھارتی ویب شو دی للن ٹاپ کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید اختر نے ممبئی میں مسلمانوں کو مکان نہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو طرفہ ٹیرف پر مذاکرات کیے جا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب ہے، مگر ساتھ ہی پاکستان کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز […]
امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوول ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کرنے سے روکا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک […]
گمبٹ میں ٹنڈو مستی تھانے کی حدود میں سیشن جج سمکان احمد کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ واقعے میں سیشن جج محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم حملہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو بیوی سے پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے میکرون کو مشورہ دیا کہ ایسے موقعوں پر دروازہ بند رکھا کریں۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر اور ان […]
چین کا پیراگلائیڈرغلطی سے ستائیس ہزار آٹھ سو فٹ کی بلندی پر پہنچ گیا۔ پچپن سالہ پینگ یوژیانگ چین کے شمال مغرب میں پیراگلائیڈنگ کررہا تھا کہ اچانک اسکا گلائیڈر ہوا کے ایک تیز جھونکے سے اوپر ہی اٹھتا گیا اور وہ بادلوں میں پہنچ گیا۔ چین کے شمال مغرب میں پیراگلائیڈنگ کرنے والے ایک […]
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی سیاسی قید کاٹ رہے ہیں، 26 ترمیم کے بعد بانی کو عدالتوں سے ریلیف نہیں مل رہا، بانی پی ٹی آئی رہائی کے لئے نہیں ملک کے لئے مزاکرات چاہتے ہیں، مزاکرات اسی سے ہوں گے جس کے پاس اختیارات ہیں۔ […]
وسطی یورپ کے خوبصورت ملک سوئٹزرلینڈ کے الپس پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میولز میں دنیا کی بلند ترین تھری ڈی پرنٹڈ عمارت ”ٹور الووا“ نصب کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے خوبصورت ملک سوئٹزرلینڈ کے الپس پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں […]
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پرگاڑیوں کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کارسوار گرفتار کرلیا گیا، کارسوار نے عزیزآباد میں بھی شہریوں کو روند ڈالا تھا، پولیس نے ڈرائیور شہریوں کے چنگل سے چھڑاکر حوالات میں بند کردیا۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک کار سوار نے گاڑیوں سے ٹکرا کر موقع سے […]
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست سے دے کر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ […]