مسلمان مخالف بھارتی وزیراعظم کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں کی غیر اخلاقی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے گونڈا سے تقریباً 120 کلومیٹر دور، ریاستی دارالحکومت لکھنؤ سے، بی جے پی کے ایک رہنما کو پارٹی کی […]
یوکرین پر روس کی جانب سے اب تک کی سب سے بڑی فضائی بمباری کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہم منصب پیوٹن کو کھری کھری سنادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پیوٹن پورے یوکرین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے چار ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں آج ترکیہ سے ایران روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج سہ پہر تہران پہنچیں گے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی تہران میں ایرانی صدر سے اہم ملاقات طے ہے، جس میں دونوں رہنما دو […]
چین کا پاکستان سے غیر متزلزل اتحاد، بھارت کے خلاف عسکری کشیدگی پر واضح پیغام: ’’پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں‘‘ حالیہ پاک بھارت عسکری جھڑپوں کے بعد چین نے پاکستان کے ساتھ اپنے غیر متزلزل اتحاد کا بھرپور اعادہ کرتے ہوئے اسے ”آہنی دوست“ قرار دیا اور اس کی خودمختاری و علاقائی سالمیت […]
پاکستان کی سپر اسٹار اور ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی بار خلیل الرحمان قمر کے خلاف اپنی متنازع ٹویٹ، اور فردوس جمال کی جانب سے کی گئی تنقید پر کھل کر بات کی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں معروف فنکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ ”ایکسکیوز می“ میں شرکت کی، جہاں […]
بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری اور ریاستی جبر پر اب خود بھارتی ہندو شہری بھی بول پڑے ہیں۔ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر مسلمانوں کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں پر شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے، جس میں مودی حکومت کی پالیسیوں کو کھل کر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا […]
پاکستان کے مشہور اور ورسٹائل اداکار ببرک شاہ جنہوں نے کئی کامیاب فلموں اور ڈراموں میں کام کیا، نے پہلی بار اداکارہ وینا ملک سے اپنے تعلقات، شادی کے منصوبے اور ایک قیمتی جائیداد کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ انہوں نے حال ہی میں ایک مشہور ٹاک شو میں شرکت کی۔ جس میں […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سنسنی خیز فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ میں تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اور اس یادگار فتح کے ہیرو ثابت ہوئے زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا، جنہوں نے اپنی تھکن کو مات دے کر […]
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بلوچستان کے شہر خضدار میں پیش آنے والے اسکول بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم طلبا کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ اور انتہائی قابل مذمت دہشت گردی ہے۔ او […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ اچھی بات چیت اور مثبت مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک کر رہے […]